واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لندن: پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری برطانوی حکام کے حوالے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:51 AM   #1
لندن: پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری برطانوی حکام کے حوالے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-03-11, 05:51 AM

بینظیر قتل کیس میں جاری ہونیوالے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن کو دو روز قبل موصول ہوئے تھے
لندن( ٹی وی رپورٹ) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری برطانوی حکام کے حوالے کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ وارنٹ بینظیر قتل کیس میں جاری کیاگیا ہے ۔ گرفتاری کے وارنٹ دو روز پہلے ہائی کمیشن کو موصول ہوئے تھے اور ہائی کمیشن حکام نے وارنٹ برطانوی حکام کو بھیج دیئے۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف گزشتہ چند ہفتوں سے دبئی میں ہیں۔ فی الحال یہ نہیں پتا کہ یہ وارنٹ دبئی بھیجے جائیں گے یا نہیں جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق یہ وارنٹ دبئی نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, کیس, گے, گزشتہ, ٹی, پہلے, پاکستانی, وی, قتل, لندن, چند, مشرف, مطابق, بھیجنے, بینظیر, برطانوی, جائیں, جاری, حوالے, دیگر, دیئے۔, دبئی, روز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹی وی اور اخبارات پر پابندی کی تجویز مسافر خبریں 0 27-02-09 10:48 AM
راولپنڈی:جامعہ کراچی کے طلباء سے صدر پرویز کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:30 PM
صدر پرویز نے جیو ٹی وی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا شیخ ہمدان خبریں 4 22-01-08 04:27 AM
بر طانوی ٹیم کو تحقیقات کیلئے مکمل آزادی ہو گی،صدر پر ویز ابن ضیاء خبریں 1 09-01-08 12:31 PM
برطانوی میڈیاکو بینظیر سے جنرل پرویز کا مقابلہ کرنے کی توقع عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger