| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 96
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان پاکستانی بچوں سے ظلم کا ارتکاب کررہے ہیں کیونکہ پاکستان میں پہلے ہی ۲۵ ملین بچے اور بچیاں حصول تعلیم کی نعمتوں سے محروم ہین۔ تعلیم ایک ایسی بنیاد اور ستون ہے جس پر ملک کی سلامتی کا تمام دارومدار و انحصار ہے۔
"حکیم اللہ محسود اور اسامہ بن لادن، دونوں نے ملا عمر کو بیعت دی ہوئی ہے مگرملا عمر TTP کے سکولوں, مساجد کی تباہی اور عام نہتے پاکستانیوں کو خود کش بم حملوں کے ذریعے ہلاک و اغوا کئے جانے اور خلاف شریعہ لوٹ مار کو اس بیعت اور اپنے جاری شدہ code of conductکی خلاف ورزی تصور کر رہے ہین۔ اور تحریک طالبان پاکستان ، القائدہ کے اشاروں پر پاکستان کو کمزور کرنے کی سعی کر رہے ہین۔ القائدہ شیخ عطیہ اللہ کے بیان کی خلاف ورزی مین بھی مصروف ہے جس مین انہون نے مساجد، سکولوں اور معصوم شہریوں پر حملوں سے منع کیا تھا۔ لگتا ہے یہ سب بے مہار ہین اور اپنے بیعت اور اسلامی شعار کی بھی پرواہ نہین کر رہے۔" ادہر تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہے کہ طالبان کبھی بھی لڑکیوں کی تعلیم کے مخالف نہیں رہے اور طالبان صرف سیکولر اور مغربی تعلیم کے مخالف ہین جس میں ساری توجہ بقول ان کے دنیاوی تعلیم پر دی جاتی ہے۔ گویا ٹی ٹی پی نے سرکاری سکولون کی تباہی کو اپنے ترجمان کے بیان کے مطابق تسلیم کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ دو ہزار نو میں جب وادی سوات کے اکثر علاقے طالبان کے کنٹرول میں تھے تو ان دنوں خوف کی وجہ سے لڑکیاں سکول نہیں جاسکتی تھیں۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ خیبر پختون خوا میں سب سے پہلے سرکاری سکولوں پر حملوں کا آغاز بھی سوات سے ہوا تھا۔ Last edited by A Nawaz Khan; 28-11-11 at 04:59 PM. وجہ: typo's and additions |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہواتھا, کوئی, کرتے, پہلے, واقعہ, نقصان, ملک, www, آواز, انتظامیہ, بارودی, تین, تباہ, تعلیم, تصدیق, خان, دھماکے, دور, سکولوں, سیکشن, سال, شدید, علاقہ, عناصر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ) | مسلم | کتاب گھر | 0 | 18-01-11 08:56 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:07 PM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| لنڈی کوتل:آسمانی بجلی گرنے سے2 افرادہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:57 AM |