واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لوڈ شڈنگ پر طالبان کا احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 01:28 AM   #1
لوڈ شڈنگ پر طالبان کا احتجاج
اجل کنول اجل کنول آف لائن ہے 07-10-11, 01:28 AM

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ طالبان شریہ اور خلافت کو بھول کر بجلی نہ فراہم ہونے پر آخر لائن پر آہی گۓ۔ حالانکہ انہی جیسے گروہ اب تک لاتعداد سکول تباہ او برباد کر چکے ہیں اور یہ تعلیم ہی ہے جس کی بناہ پر بجلی فراہم کرنے کا علم حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Taliban blow their fuse: Electricity first, Shariah later – The Express Tribune

اجل کنول
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
پرانا 07-10-11, 01:33 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحيح كہا ہے كسي نے ساون كے اندھر كو ہر سمت ہرا ہي دكھتا ہے۔

آپ تو خير سے لكھتي بھي سبز رنگ سے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-11, 07:35 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ طالبان شریہ اور خلافت کو بھول کر بجلی نہ فراہم ہونے پر آخر لائن پر آہی گۓ۔ حالانکہ انہی جیسے گروہ اب تک لاتعداد سکول تباہ او برباد کر چکے ہیں اور یہ تعلیم ہی ہے جس کی بناہ پر بجلی فراہم کرنے کا علم حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Taliban blow their fuse: Electricity first, Shariah later – The Express Tribune
یہ ہیٰں آپکی انفارمیشن میں آتھینٹک سورس۔ طالبان۔ ہا ہا آپکو تو اس فورم پر بھی بہت سے طالبان نظر آئیں گے ۔ اب میں سجھا آپکی طالبان والی ٹرم کو آپ تو
ہر پاکستانی کو طالبان سمجھتے /سجھتی ہیں۔

ایکسپریس ٹریبون پر تو آپ جیسا کوئی بھی اٹھ کر لکھ سکتا ہے ۔ ویسے مشورہدونگا یہاں آپ مفت میں وقت ضائع کر رہے/رہی ہیں۔

ایسپریس ٹریبون پرجاکر لکھا کریں پھر اپنے جیسوں کو اس قسم کی آتھینٹک خبریں شئیر کرنے کا موقع دیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-10-11), مرزا عامر (07-10-11), شمشاد احمد (07-10-11)
جواب

Tags
color, com, express, size, story, their, url, ہونے, ہے۔, فراہم, گروہ, لوڈ, احتجاج, بھول, بجلی, تباہ, تعلیم, جیسے, جاسکتا, حاصل, خوب, خلافت, سکول, طالبان, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت سنیے اور ڈانلوڈ کیجیے مشہور علماءاکرام کے بیانات بھائی ویب سائٹس کا جائزہ 2 25-06-11 08:23 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
فری ڈان لوڈ سائٹ اکرام کمپیوٹر کی باتیں 13 10-02-09 02:10 PM
دنیا کے عجیب و غریب روڈ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 03-02-09 12:43 PM
مین روڈ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger