| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 148
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکے پاس قوم کی خدمت کرنے والے حکمران ھوں گے نا۔ پھر بجلی کیوں کم پڑے گی۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ اگر پاکستانی وزیر ہوتا تو اب تک دنیا بھر کے دلائل لا کر ثابت کر چُکا ہوتا کہ ایک گھنٹہ بجلی جانا نعمت ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مجھے تو اس کورین وزیر جیسے بندے ایک آنکھ نہیں بھاتے ، ایویں ہمارے وزیروں کی بِستی خراب کرتے ہیں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شرم آگی عوام نے منتخب کیا ھے اور عوام کو ھم سے تکلیف کیوں ھو،۔، اسلے وزیر صاحب مستعفی ھوگے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے کسی وزیر کا جھوٹا کھلاو پلاو استعفٰی کی نوبت نھیں آئے گی سچی مچی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-09-11), عبداللہ آدم (29-09-11) |
| کمائي نے نبیل خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-09-11 | عبداللہ آدم | ہمارے کسی وزیر کا جھوٹا کھلاو ha ha ha ha | 50 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کوئی بڑی خبر نہیں
اگر وزیر کہتا کہ میں کیوں استعفٰی دوں میں کونسا لائن مین ہوں تو خبر کی اہمیت ہوتی۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں بجلی جاتی ہے تو فوزیہ آپا (فوزیہ وہاب) کہتی ہیں کہ اگر چند گھنٹوں کے لئے بجلی چلی جاتی ہے تو عوام بے صبری ہوجاتی ہے۔
ایک اور خاتون وزیر جن کا نام مجھے یاد نہیں کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ اس لئے ہوتی ہے کہ پاکستانی عوام بجلی کے بل نہیں دیتی۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اگر رینٹل پاور پلانٹس کا ایشو نہ کھڑا ہوتا تو ہم لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیتے۔ ایک اور وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ اس لئے ہوتی ہے کہ اے سی بہت زیادہ بک رہے ہیں۔ وزیراعظم گیلانی صاحب کہتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ 2018 میںختم ہوجائے گی۔ آصف زرداری کہتے ہیں کہ پاکستان عوام کیوں مری جارہی ہے لوڈشیڈنگ تو لندن میں بھی ہوتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, ہے۔, کیلئے, کوریا, کرم, گھنٹہ, پیش, وجہ, وزیر, لوڈ, نیوز, مستعفی, اٹھنے, اپنے, احتجاج, بندہ, بجلی, تھا۔, جنگ, دباؤ, ستمبر, عوامی, صدارت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یونی کوڈ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 22 | 01-04-10 09:06 AM |
| لوڈ شیڈنگ | shobi.jan | قہقہے ہی قہقے | 4 | 21-03-10 09:32 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| یونی کوڈ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 18-11-09 12:32 PM |
| موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-11-08 12:45 AM |