واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو فیصلہ کن مرحلہ شروع کرسکتے ہیں،نوازشریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-10, 12:13 AM   #1
لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو فیصلہ کن مرحلہ شروع کرسکتے ہیں،نوازشریف
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 05-05-10, 12:13 AM

لاہور… مسلم لیگ)ن( کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ بھی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی مظاہروں میں شریک ہونا چاہتے ہیں ،حکومت نے لوڈ شیڈنگ کا تدارک نہ کیا تو اس کیخلاف فیصلہ کن مرحلہ شروع کرسکتے ہیں، مسلم لیگ ن کے قائد نے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے یہ بات لاہورآرٹس کونسل میں معروف کالم نگار اور کونسل کے چیئرمین عطاالحق قاسمی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس عوام جس عذاب میں مبتلا ہیں، ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو اس کا احساس نہیں، دو سال میں حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی گود میں بیٹھنے والے لوگ بھی آزاد عدلیہ اور خود مختار پارلیمنٹ کی بات کر رہے ہیں ، لیکن دوبارہ آمریت لانے کی کوشش کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ۔بعض عناصر پارلیمنٹ اور عدلیہ کولڑا کرتماشا دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک تنظیمی اجلاس میں نوازشریف نے کہا کہ اگر عوامی مسائل کے حل کے لیے آج بھی لانگ مارچ کی کال دوں تو پوری قوم 15مارچ 2009 کی طرح اٹھ کھڑی ہوگی،
ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــ
روزنامہ جنگ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 232
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (30-03-12), اے حق انصاری (05-05-10), بزم خیال (05-05-10), حیدر (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 04:23 AM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب یہ ہوا لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ احتجاجی مظاہروں اور لانگ مارچ سے بھی حل کیا جا سکتا ہے تو دیر کس بات کی ۔
قوم کو بیوقوف بنانے میں حکومت اور اپوزیشن والے ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا !!!
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-05-10), محمد عاصم (05-05-10), مرزا عامر (30-03-12), حیدر (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 05:36 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اس لوڈشیڈنگ کو ختم مت کراؤ کم کرا دو کیوں کے اب اس کی ایسی عادت پڑ گئی ہے کہ لائٹ نہ جائے تو پروبلم ہو جاتی ہے،
میاں بیوی میں جھگڑے ہونے لگتے ہیں
گھر والے بورا بھلا کہنے لگتے ہیں
اور تو اور سیٹھ بھی غصہ کرنے لگتا ہے نوکروں پر
پرائیویٹ کام کرنے والوں کی تو مصیبت ہی آجاتی ہے
پارٹیس آرڈر قینصل کر دیتی ہیں
یہ سب کام لوڈشیڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے سہی چل رہے ہیں،
میں تو کہتا ہوں یہ لوڈشیڈنگ چلتی رہے تاکہ ان سب کا بھی کام چلتا رہے

Last edited by J.S; 05-05-10 at 05:39 AM.
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-05-10), محمد عاصم (05-05-10), حیدر (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10), عدنان دانی (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:27 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں میں بھی یحیٰ بھائی کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ جب بجلی ہوتی ہے تو مجھے بھی سخت کوفت ہوتی ہے۔
بجلی مکاو۔سکون پاؤ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), محمد عاصم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:27 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں میں بھی یحیٰ بھائی کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ جب بجلی ہوتی ہے تو مجھے بھی سخت کوفت ہوتی ہے۔
بجلی مکاو۔سکون پاؤ
زور سے بولو پاکستان زندہ باد ہم بہت خوش ہیں اپنے ملک میں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:37 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موج کرو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), حیدر (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 07:26 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 5
کمائي: 174
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب جھوٹے ہیں اپوزیشن والے اور حکومت والے دونوں انہوں نے عوام کو پاگل بنایا ہواہے
اے حق انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
اے حق انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
پرانا 30-03-12, 07:17 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دو سال پرانی خبر نواز شریف کی منافقت کا پول کھولنے کے لیئے کافی ہے ۔
زبان پر اپوزیشن کی باتیں اندر ہی اندر مک مکا۔
قوم جائے بھاڑ میں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
زارا (30-03-12)
پرانا 30-03-12, 08:47 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ دو سال پرانی خبر نواز شریف کی منافقت کا پول کھولنے کے لیئے کافی ہے ۔
زبان پر اپوزیشن کی باتیں اندر ہی اندر مک مکا۔
قوم جائے بھاڑ میں
یہ ایسے لیڈرہیں جنکے بغل میں چھری ہوتی ہے اورمنہ سے 'عوام عوام' کرتے ہیں مانو ہمارے بہت خیرخواہ ہوں.‏‎
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-03-12)
پرانا 30-03-12, 10:43 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,567
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اے حق انصاری مراسلہ دیکھیں
سب جھوٹے ہیں اپوزیشن والے اور حکومت والے دونوں انہوں نے عوام کو پاگل بنایا ہواہے
عوام پہلے سے ہی پاگل ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, فیصلہ, کھانا, کیخلاف, کوشش, کالم, کرتے, گود, نواز, نواز شریف, میڈیا, میاں, مسائل, آج, آزاد, خود, خلاف, سال, شریف, شروع, عوامی, عناصر, عدلیہ, عذاب, عطاالحق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:15 PM
کشمیریوں پرمظالم کی ویڈیوزبھارتی فوج کیلئے دردسربن گئیں،فلم میکرزکی تلاش شروع بلال اویسی خبریں 0 23-07-10 02:02 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
پیمراآرڈیننس کی پابندی کرنے پرباقی 2چینل کی نشریات کل شروع ہوسکتی ہیں،نثارمیمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:28 AM
معاوضے میں اضافہ، ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کا ہڑتال کے حق میں فیصلہ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 22-10-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger