| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 202
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا خاك مبارك ہو۔
جب سردي كي پہلي بارش ہوتي ہے۔۔ تور ساتھ ہي ملك بھر سے ايئر كنڈيشن كا استعمال رك جاتا ہے۔۔۔ اور اگلے چند دنوں ميں پنكھے بھي بند ہو جاتے ہيں اس طرح بجلي كے گھريلو استعمال ميں تقريبا نصف كمي واقعي ہو جاتي ہے۔۔ اب ہماري حكومت ہر سال عوام كو دو مرتبہ خوش خبري سناتي ہے كہ۔۔۔ جب سردياں شروع ہوتي ہيں تو لوڈ شيڈنگ كے خاتمے يا اس ميں خاطر خواہ كمي كي خوش خبري سنا دي جاتي ہے۔۔۔مگر ساتھ ہي سوئي گيس كي قيمتوں ميں اضافہ ہو جاتا ہے۔۔۔ سردياں ختم ہوتي ہيں اور گرمياں شروع ہونے لگتي ہيں۔۔۔ تو قوم كو پھر خوش خبري سنائي جاتي ہے كہ مبارك ہو گيس كي قيتوں ميں كمي كي جا رہي ہے۔۔۔۔۔ اور ساتھي ہي بجلي كي لوڈ شيڈنگ كے ساتھ ساتھ اس كي قيمت ميں بھي اضافہ شروع ہو جاتا ہے۔۔۔ بھولي سي قوم ہر سال دو مرتبہ لولي پاپ چوس كر چپ ہو جاتي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (08-10-11), بلال الراعی (07-10-11), حسن قادری (07-10-11), رضی (07-10-11), عبدالقدوس (08-10-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by حسن قادری; 07-10-11 at 09:56 PM. |
|
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (08-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,567
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس ملک کو خیر آباد کہہ کر کسی دوسرے ملک چلے جانا چاہئے
یہاں صرف لوٹیرے اور جاگیرداروں کا راج ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں ايسے لوگوں سے پوچھتا ہوں كہ اگر ميں آپ كے گھر پر قبضہ كر كے وہاں اپنا راج جما لوں تو كيا آپ كسي دوسرے گھر چلے جائيں گے۔۔۔۔۔۔۔
ويسے بڑے دريا دل لوگ ہيں يہ۔۔۔ تين كمروں كا اپنا گھر بچانے كے لئے تين كڑيل پلے پلائے بيٹے قتل كر وا ديں گے۔۔۔ ليكن ملك كي باري آتي ہے تو كہتے ہيں كسي اور ملك چلے جانا چاہے۔۔۔۔ اور پھر خواہش يہ ركھتے ہيں كہ كوئي انہيں ملك ملك ميں دودھ و شہد كي نہريں بہا كر دے دے تو وہ واپس آ جائيں گے۔۔۔ بھلا ان سے پوچھو تم ہو كس كھيت كي مولي۔ تو آپ كو جواب ميں پتہ چلے گا۔۔۔۔۔ يا تو يہ كم ہمت اور مايوس لوگ ہيں۔۔۔ يا يہ بھي ملك پر قابض ان ليٹروں اور جاگيرداروں جيسے مفاد پرست ہيں۔۔۔ بس دونوں ميں فرق يہ ہے كہ ملك پر بابض مفاد پرستوں كو موقع مل گيا۔ اور ان كو موقع نہيں ملا اس ليے يہ موقع كي تلاش ميں كہيں اور جانا چاہتے ہيں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
مبارک ہو ابھی 4 گھنٹے کے بعد آئی ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج لطیف کھوسہ کا بیان پڑھ رہا تھا کہ اگر ہنگاموں اور مظاہروں سے بجلی آتی ہے تو میں بھی تیار ہوں۔
اہلیان پنجاب تو جیت گئے۔ تو اب کھوسہ صاحب کو چاہہیے کہ روز نہار منہ مظاہرہ اور ہنگامہ کیا کریں
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گیلانی صاحب نے فرمایا ہے کہ جتنے ترقیاتی کام ہم نے کئے ہیں اتنے کسی حکومت نے نہیں کئے۔ دھرنوں سے ہم جانیوالے نہیں۔ پیپلزپارٹی کے منشور پر 80 فیصد عمل ہوچکا ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| gif, ہونے, ہے۔۔, ہے۔۔۔, لوڈ, چند, نصف, مبارک, www, استعمال, اضافہ, اعلان, بارش, جاتا, خواہ, خوش, خاتمے, خبر, ختم, سال, ساتھ, شیڈنگ, شروع, طرح, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ | زارا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 5 | 08-12-11 09:24 AM |
| قران مجید کےان لائن یونی کوڈ تراجم | حنا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 14 | 02-12-10 11:38 PM |
| لوڈ شیڈنگ کی حقیقت | فیصل ناصر | سیاست | 1 | 24-04-10 06:22 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-11-08 12:45 AM |