واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-11, 08:43 PM   #1
لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟
شمشاد احمد شمشاد احمد آن لائن ہے 30-07-11, 08:43 PM

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں کوئی سنیما ہی موجود نہیں ہے۔ اس سہولت سے محروم اسلام آباد کے شہری بي بي سي كے‌مطابق اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 488
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), مرزا عامر (31-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11), سحر بٹ (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 08:55 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاہل ترین رپورٹنگ۔۔
کیا دکھایا ہے اس وڈیو میں
افسوس ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:04 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچہ جي كيا بچوںوالي باتيں كر رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد كے شہريوں كے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ كہ ان كے ليے اتنے بڑے شہر ميں‌ايك سيمنا گھر بھي نہيں۔۔ اور اپ ان كے حق ميں اٹھائي جانے‌والي آواز كو فضول قرار دے رہے ہيں۔۔۔۔۔

ويسے آپس كي بات ہے كہ راولپنڈي ميں ناز سيمنا بہت مشہور ہوتا تھا ليكن اب عرصہ ہوا اس كو گرا كر وہاں ايك شاپنگ مال بنا ديا گيا ہے۔۔۔۔۔۔ معلوم نہيں اہلياں روالپنڈي كے ساتھ بھي يہ ظلم كيوں ہوا۔۔۔‌ديكھيں اس پر بي بي سي كوئي رپورٹ جاري كرتي ہے يا نہيں۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:06 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


اداس ساحل یا کلمہ حق سے پوچھتے ہیں اس بارے میں مجھے لگ رہا ہے کسی وفاقی طالبان کی سازش ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-08-11), rana ammar mazhar (15-01-12), فیصل ناصر (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), احمد بلال (01-08-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:28 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس لیے تاکہ ہم کہہ سکیں
دیکھیں پاکستان کا اسلامی ملک ہونے کا ثبوت اس سے بڑا اور کیا ہو گا کے پاکستان کے دارالحکومت میں ایک بھی سنیما نہیں ماشا اللہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (02-08-11), احمد نذیر (30-07-11), احمد بلال (01-08-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جاہل ترین رپورٹنگ۔۔
کیا دکھایا ہے اس وڈیو میں
افسوس ہے
اس رپورٹ میں شیطان کو دعوتِ غورو فکر دی گئی ہے کے دیکھو تم نے مسجد کے اندر بھی گانے باجے شروع کروا دیے مگر کتنے افسوس کی بات ہے کہ اسلام آباد میں سنیما گھروں کی تعداد میں اضافہ کروانے بجاے جو ایک تھا وہ بھی ختم ہو گیا ہے آخر تمھارے چیلے کر کیا رہے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), ننھا بچہ (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:35 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جاہل ترین رپورٹنگ۔۔
کیا دکھایا ہے اس وڈیو میں
افسوس ہے
یہ افسوس کس پہ سنیما نہ ہونے پر چلو اب شیطان کے کان میں بات پڑ گئی ہے اب وہ کچھ نہ کچھ کرے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:38 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید اس لیئے نہیں ہے کیونکہ ہر چلتا پھرتا سیاست دان خود ایک فلم ہے ۔ ان کے ہوتے ہوئے سینما کی کیا ضرورت ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-08-11), rana ammar mazhar (15-01-12), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:46 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,438
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورے ملک سے چن کر تو مسخرے وہاں کے ایوانوں میں پہنچائے جاتے ہیں اور کتنی Entertainment چاہئے ان کو؟؟؟؟
__________________
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرف آرزو کا
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-08-11), rana ammar mazhar (15-01-12), ھارون اعظم (30-07-11), منتظمین (01-08-11), حیدر (31-07-11), رضی (30-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 10:32 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نذير بھائي آپ تو اس طرح اہلياں اسلام آباد پر نالاں ہيں گويا اسمبلي كے سارے مسخرے ہمہ وقت اسلام آباد كي گيوں ميں مسخرياں كرتے رہتے ہيں‌جن سےاہليان اسلام آباد لطف اندوز ہوتے ہيں۔۔۔۔۔۔ بھائي ايسا كچھ‌نہيں يہاں تو يہ حال ہے كہ پڑوس كے‌گھروالوں‌كے بارے ميں علم نہيں‌ہوتا كہ وہاں كون رہتا ہے اور كتنے لوگ رہتے ہيں كيا كرتے ہيں۔۔۔۔ يقين كريں قيد تنہائي كاٹ رہے ہيں اہليات اسلام آباد
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11), رضی (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 12:42 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے سیمنے ہوا کرتے تھے اسلام آباد میں
لیکن چند سالوں سے ختم کیے گئے ہیں‌

ویسے ان کی ضرورت بھی نہیں کیوں کہ یہاں کی آبادی یہ سب کچھ اپنے لیپ ٹاپ پر دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 12:46 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
نذير بھائي آپ تو اس طرح اہلياں اسلام آباد پر نالاں ہيں گويا اسمبلي كے سارے مسخرے ہمہ وقت اسلام آباد كي گيوں ميں مسخرياں كرتے رہتے ہيں‌جن سےاہليان اسلام آباد لطف اندوز ہوتے ہيں۔۔۔۔۔۔ بھائي ايسا كچھ‌نہيں يہاں تو يہ حال ہے كہ پڑوس كے‌گھروالوں‌كے بارے ميں علم نہيں‌ہوتا كہ وہاں كون رہتا ہے اور كتنے لوگ رہتے ہيں كيا كرتے ہيں۔۔۔۔ يقين كريں قيد تنہائي كاٹ رہے ہيں اہليات اسلام آباد
اور اہلیان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-07-11), احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 01:24 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اسمبلی ہال سے بھی اچھا کوئی سینما ہال ہو سکتا ہے ۔ کامیڈی ، ٹریجڈی ، رومانوی اور یہاں تک کہ ایکشن اور فکشن ساری فلمیں ایک ہی ساتھ چل رہی ہوتی ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-08-11), rana ammar mazhar (15-01-12), فیصل ناصر (31-07-11), کنعان (31-07-11), منتظمین (01-08-11), احمد نذیر (31-07-11), احمد بلال (01-08-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 02:54 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل وجہ "طلب و رسد" ہے
"طلب" ختم ہوگئی ہے اس لئے "رسد" بھی رک گئی ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-07-11), احمد نذیر (31-07-11), احمد بلال (01-08-11), حیدر (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 04:48 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

سینمے جہاں بھی ہیں بہت پرانے بنے ہوئے ہیں، راولپنڈی مری روڈ پر جب بس و ویگن سے اتریں تو سینما مارکیٹ تھی وہاں پر اور جب اسلام آباد ڈویلپ ہوا تو اس وقت سینمے پلازوں میں تبدیل ہونے شروع ہو گئے اس لئے اسلام آباد میں سینما کس طرح بن سکتا تھا۔ پھر راولپنڈی سے اسلام آباد کا فاصلہ اتنا بھی نہیں کہ جانا مشکل ہو، روزانہ ہزاروں لوگ جابز کے لئے اسلام آباد سے پنڈی اور پنڈی سے اسلام آباد آتے جاتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), ننھا بچہ (31-07-11), محمد یاسرعلی (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11), عبدالقدوس (31-07-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہے۔۔۔, کوئی, گھر, پاکستانی, كيوں, وڈیو, لو, نہيں, ميں, موجود, محروم, معلوم, آباد, اسلام, بتائيں, جاہل, دکھایا, دے, دارالحکومت, سي, سہولت, شہری, طالبان, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM
پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاری – امريکی امداد کی تفصيل Fawad خبریں 4 03-08-10 01:41 PM
آپ سو كيوں نهيں جاتے Atia jamali گپ شپ 9 15-10-08 09:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger