واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لٹل ماسٹرٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنالئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:25 PM   #1
لٹل ماسٹرٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنالئے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:25 PM

لٹل ماسٹرٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنالئے
موہالی..................ریکارڈ شکن بھارتیبلے باز سچن ٹنڈولکر نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ کارنامہ151ٹیسٹمیچز کی246ویں اننگز میں11954رنز بناکر انجام دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کے پاس تھا،جنہوں نے یہ کارنامہ131ٹیسٹ میچز میں11953رنز اسکورکرک اپنے نا م کیا تھا۔بھارت میں دیوتا سمجھے جانے والے کرکٹراس سے قبل ایک روزہ کرکٹ میں بھی سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نامکر چکے ہیں۔اس طرح وہ دنیا کے واحد بلے باز بن گئے ہیں جن کے پاس بیک وقت ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز ہے۔اس کے علاوہ ٹنڈولکر سچن ٹنڈولکر کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 134
Reply With Quote
جواب

Tags
روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وا پس آسکتی ہے۔ شین وارن champion_pakistani کرکٹ 0 27-10-08 05:51 PM
اوول ٹیسٹ کا نتیجہ تبدیل تفسیر حیدر کرکٹ 0 10-07-08 09:48 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
ڈونیڈن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:46 AM
::: دوسرے ٹیسٹ میں ہم سے زیادہ دباؤ بھارت پر ہوگا، رکی پونٹنگ ::: ابو کاشان کرکٹ 1 01-01-08 10:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger