واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لڑکی کے آنسوئوں اور پسینہ کی بجائے خون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-10, 07:48 PM   #1
لڑکی کے آنسوئوں اور پسینہ کی بجائے خون
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-09-10, 07:48 PM

نئی دہلی…سی ایم ڈی…خون کے آنسو بہانے کے محاورے نے حقیقت کا روپ دھار لیا ۔ شما لی بھارت کی ایک بچیTwinke Dwivedi کی آنکھو ں سے معجزاتی طور پر آنسوؤں کے بجائے خو ن بہتا ہے۔ Twinke کے نہ صرف آ نکھوں بلکہ جسم کے دیگر مسا مو ں سے خون بہتارہتا ہے لیکن اس کا کہنا ہے کہ اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی ہے۔ Twinkle کو یہ مسئلہ گیارہ سا ل کی عمر سے لاحق ہوا تھا اور گز ستہ تین سال سے روزانہ کم از کم چو دہ بار اس کے جسم سے خو ن بہتا ہے۔واضح رہے کہ ڈ اکٹر اس عمل کی کوئی بھی وجہ بتانے سے قاصر ہیں
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), محمد عاصم (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), wajee (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 08:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عجیب بات ہے۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-10, 09:29 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوٹیوب پر اس فلم بھی ہے

YouTube - the girl who cries blood
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), wajee (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 09:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدرت کے کرشمے ہیں بس
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-10, 12:09 PM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوٹیوب پر کافی بچوں کی ویڈیو ہیں جن کے آنسوئوں کی بجائے خون نکلتا ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔, کہنا, کوئی, کم, وجہ, لیا, لڑکی, نئی, مو, مسئلہ, آنسو, از, اسے, بہانے, بھارت, بار, بجائے, تین, حقیقت, خون, دیگر, سال, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین کی نسبت مردوں کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 01:18 PM
پاکستانی کی واپسی۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم دوستوں پاکستانی تعارف 15 06-03-09 09:52 PM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger