واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لکی مروت: دھماکا خیز مواد برآمد، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:13 PM   #1
لکی مروت: دھماکا خیز مواد برآمد، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:13 PM

لکی مروت: دھماکا خیز مواد برآمد، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا
لکی مروت. . . . .لکی مروت پولیس نے درہ پیزو کے مقام پر گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔لکی مروت پولیس نے اطلاع ملنے پر درہ پیزو کے مقام پر ایک گاڑی کو روکا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران پولیس نے دھماکا خیز مواد اور چھروں سے بھرے تیرہ کاٹن برآمد کرکے ایک ملزم سید محمد کو گرفتار کرلیا ۔پولس کے مطابق ملزم سید محمد کاتعلق جنوبی وزیر ستان کے علاقے وانا سے ہے اور وہ دھماکا خیز مواد لکی مروت کے علاقے درہ لے کر جارہا تھا۔ ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔آئی جی پولیس سرحدملک محمد نوید نے دھماکا خیز مواد برآمد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے نقد انعامات اور تعریفی اسنادکا اعلان کیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, وزیر, منصوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موت کی دہلیز پر بیٹھی 28 سالہ ماں کا بچے کو خط بزم خیال آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 1 15-06-10 08:19 PM
ایک خوبصورت موت ڈاکٹرنور متفرقات 7 16-07-09 01:53 PM
قرآن کے ساتھ قلبی تعلق اور خوبصورت آواز سے تلاوت Real_Light تلاوت اور تجوید 1 12-02-09 05:46 PM
موت کی دہلیز سے واپسی ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 02-11-08 12:55 AM
عوامی قوت کے بل بوتے پر دھاندلی کے منصوبوں کو ختم کیا جاسکتا ہے،زرداری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger