واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لکی مروت میں پرائمری سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 03:13 PM   #1
لکی مروت میں پرائمری سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاگیا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 21-11-11, 03:13 PM

کی مروت۔لکی مروت میں شدت پسندوں نے پرائمری سکول کو باروی مواد سے تباہ کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق شدت پسندوں نے اتوار کو لکی مروت کے علاقے حیات خیل میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر دو کو بارودی مواد کے دھماکہ سے اڑا دیا، دھماکے سے سکول کی چار دیواری اور عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ڈیلی آج۔کام

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 03:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم فرمائے اور ان دہشت گردوں‌ تباہ فرمائے آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 05:12 PM   #3
Member
اجنبی
 
abdul qadir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

اسلام علیکم


کیا اِن کے آپنے بچے سکولوں میں نھیں پڑتھے؟
abdul qadir آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-11, 01:08 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھتے ہیں لیکن الگ اسکولوں میں ہیں جہاں یہ سب کچھ سیکھتے ہیں۔
ان کے اسکول کا نام اسکول آف دہشت گردی اینڈ اپلائیڈ دھماکہ خیز مواد ہے۔


allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 01:15 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوبامہ کے ہم مزہب دہشت گردوں کو خدا غارت کرے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 05:33 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdul qadir مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم

کیا اِن کے آپنے بچے سکولوں میں نھیں پڑتھے؟

نہیں انکے بچوں کا یقینا سکول سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ شاید یہ وہ شدت پسند عناثر ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہبی علم کے علاوہ ہر علم انکے یقیں کو کمزور کردے گا۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, گورنمنٹ, پسندوں, لکی, نقصان, چار, میڈیا, مواد, مروت, مطابق, اڑا, اتوار, اطلاع, بارودی, تباہ, حیات, خیز, دھماکہ, دھماکے, دیاگیا, دیا،, سکول, شدت, علاقے, عمارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
موت کی دہلیز پر بیٹھی 28 سالہ ماں کا بچے کو خط بزم خیال آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 1 15-06-10 08:19 PM
موت کی دہلیز سے واپسی ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 02-11-08 12:55 AM
لکی مروت: دھماکا خیز مواد برآمد، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger