واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لیاری - ریسکیو آپریشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 09:38 PM   #1
لیاری - ریسکیو آپریشن
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 05-08-11, 09:38 PM

لیاری میں گزشتہ روز عمارت گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے اور ابھی ملبہ اٹھا جارہا ہے اور گمان کیا جارہا ہے کہ 28 مزید لوگ ملبے تلے موجود ہیں جن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔ اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

ایک بات یہاں لیاری میں لوگوں پہ مصیبت اتری ہوئی ہے وہ اپنے پیاروں کے غم میں نڈھال ہیں اور دوسری طرف لیاری سے ایک کلو میٹر دور ہمارے منتخب نمائندے ضیافتیں اڑانے میں مصروف ہیں ان لوگوں میں اتنی بھی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اس جگہ جا کر دیکھ سکیں
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-08-11), احمد نذیر (05-08-11), راجہ اکرام (05-08-11), سیپ (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 09:40 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیاری میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-08-11), احمد نذیر (05-08-11), سیپ (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:08 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,238
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بے حسی کی انتہا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 10:44 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنا خصوصی رحم فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 09:11 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ اپنا خاص فضل فرمائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, گمان, گزشتہ, پہ, پیاروں, والی, لوگ, موجود, منتخب, مزید, مصیبت, آپریشن, اپنے, ابھی, اتنی, اتری, جگہ, جاری, دیکھ, دور, دوسری, روز, زندہ, عمارت, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیڈ برنر پر پوسٹ ریکوسٹ کیسے بھیجی جائے؟ عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 5 24-02-11 09:45 AM
نیو تھیم کیسے لگائی جائے محمدخلیل اردو پریس (http://wordpress.pk) 6 15-09-10 10:12 PM
میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ محمد کاشف حبیب صحافت 30 19-06-09 09:27 PM
ریسکیو 15 اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 0 27-04-09 07:10 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger