واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لیاری: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی ہلاک، دوسرا زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 10:24 AM   #1
لیاری: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی ہلاک، دوسرا زخمی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 10:24 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں منگل کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے نامعلوم ملزمان نے ایک بھائی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا جبکہ کورنگی میں ملزمان کو موبائل فون نہ دینے پر کوسٹ گارڈ کے 2 اہلکاروں کو زخمی کردیا۔ ادھر کالاپل سے ڈیفنس پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل اور اسلحہ برآمد کرلیا، لیاری کے دونوں بھائی نیوکمہار واڑہ، گبول پارک کے قریب سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے 34 سالہ سلیم ولد حاجی قاسم کو ہلاک اور ان کے بڑے بھائی 35 سالہ طارق کو زخمی کردیا۔ متوفی کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال پہنچایا گیا۔ دوسری جانب کورنگی میں موبائل فون چھینتے ہوئے مزاحمت پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پاکستان کوسٹ گارڈز کے دو اہلکار عبدالواحد اور طاہر محمود زخمی ہوگئے۔دونوں اہلکار کورنگی نمبر ڈھائی میں کوسٹ گارڈز کے سینٹر میں تعینات ہیں۔ ڈیفنس پولیس نے منگل کو 2 ملزمان نورمحمد اور رحمت اللہ کوڈو کو کالاپل کے پاس سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 مسروقہ موبائل فون، 2 پستول اور ایک خنجر برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ ملزمان صدر تھانے میں درج بعض مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, پاکستان, موبائل, اللہ, بھائی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
شہاب نامہ (آپ بیتی) خرم شہزاد خرم آپ بیتی 6 26-12-10 07:28 AM
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ کشورناہید گپ شپ 14 19-10-10 09:55 PM
جیل انسان کو خطرناک مجرم بنادیتی ہے جدید تحقیق جاویداسد خبریں 0 23-09-10 02:37 PM
محبت چینج کر دیتی ہے سب کچھہ شاہ جی 90 Chit Chat 0 21-02-09 05:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger