واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لیبیا سے بحفاظت ترکی لائے گئے پاکستانیوں کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-11, 05:36 AM   #1
لیبیا سے بحفاظت ترکی لائے گئے پاکستانیوں کے نام
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-03-11, 05:36 AM

ترک کمپنیوں نے چھوٹے بحری جہازوں کے ذریعے اپنے پاکستانی ملازم نکالے
سیکرٹری خارجہ نے انقرہ کے پاکستانی سفارتخانے کو علاقائی لوکل پوائنٹ بنا دیا
اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وفاقی سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے لیبیا سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلاءکے لئے ترک اور لیبیائی حکام سے پاکستانی سفارت کاروں کے براہ راست رابطوں کے احکامات جاری کئے ہیں سفارتخانہ پاکستان انقرہ کو سلمان بشیر نے لیبیا وغیرہ سے پاکستان کے پھنسے ہوئے شہریوں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لئے ریجنل لوکل پوائنٹ بنا دیا ہے جس نے ترک بندرگاہ مار مارس شہر میں فیلڈ آفس بنا کر وہاں چار رکنی سفارتی ٹیم تعینات کر دی ہے اس ٹیم نے لیبیا کے مختلف شہروں میں موجود ان پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے لیبیا کے حکام سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ترکی میں پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین احمد اور ان کے رفقاءکے مطابق بن غازی سے چھوٹے بحری جہاز (FRRY) کے ذریعے 3.8 پاکستانی نکال کر ترک پورٹ سٹی مار مارِس گزشتہ روز پہنچائے گئے وزارت خارجہ کے سیکرٹری سلمان بشیر ان کو چارٹر طیاروں کا بندوبست کرنے میں مصروف ہیں تاکہ ان کو وطن لایا جا سکے یہ 308 پاکستانی جلد وطن لوٹیں گے یہ پاکستانی 28 فروری اور یکم مارچ کی درمیانی رات دو پروازوں میں لاہور آنے والے 354 افراد کے علاوہ میں 308 پاکستانی جو لیبیا سے ترک فیری کے ذریعے مار مارِس لائے گئے ہیں وہ ترک کمپنیوں میسرز تیکفن اور میسرز ٹی ایم ایل کنسٹرکشن کے ملازم ہیں میسرز تیکفن کے 89 اور ٹی ایم ایل کنسٹرکشن کے 26 ملازم بھی ہیں دونوں کمپنیاں اپنے ملازمین کی بحفاظت پاکستان روانگی کا بندوبسن خود کر رہی ہیں پی آئی اے کا چارٹرڈ طیارہ 8 بچوں سمیت جن 193 افراد کو لے کر پاکستان کے لئے ترکی سے روانہ ہو رہا ہے ان کی فہرست یہ ہے خواجہ ایم اسلم، صفدر شاہین، کامران نذر، اظہر محمود، خرم محمود، رخسار، خلیل احمد، حق نواز ، فاروق، سجاد، یوسف گھمن، آصف، شبیر حسین، قمر، سجاد نذیر، جمشید حسین، ہارون یونس، علی حسن، فرید محمود، ایم مشہید، ظفران شہزاد، عثمان اختر، اورنگزیب، عتیق الرحمان، رشید محمود، فرید احمد، اورنگزیب حسن، ظفر اقبال، عمر شہزاد، ظہیرالحق، شہباز احمد، یاسین محمود، شفقت نصیر، معظم حسین، محمد سعید، واحد الطاف، عابد حسین، عزیز الرحمن، وسیم احمد، عدنان آفریدی، فیصل خان، نصیر احمد، ناصر علی، شبیر احمد، راشد محمود، وصی الدین، شبیر احمد، ایم افضل، اظہر محمود، شعیب اقبال، فیضان جاوید، منتظر عباس، ریاض، ندیم اختر، غالب سجاد، میاں شعیب خالد، عزیر جبار، عبدالمجید، مس صاعقہ مجید، مسعود احمد، ولایت خان، عارف، سعادت علی، رفیق، صدیق خان، ارشد محمود، عبدالجبار، انصر اقبال، اقرا حسین شاہ، توقیر صفدر، راجہ اخلاص، فیاض احمد، غفور احمد، ایم صدیق، ناصر محمود، احمد حسن، آصف بشیر، صابر حسین، فیصل تاج، ایم ندیم، ایم وقاص، بشارت محمود، کامران جاوید، شبیر احمد، ایم اسلام، ایم شہزاد، ایم اقبال، مریم اقبال، زینب اقبال، پروین اختر، آمنہ اقبال مرزا، محمد سعید، زینب سعید، حرا سعید، اقرا سعید، نوید احمد، فیصل ندیم، جاوید اختر ندیم، صائمہ جاوید، نازیہ سلیم، وحید خالد، عاصمہ وحید، ایم شہید، ایم نوید، ریحان رحمانی، آصف رضا، ایم اکرم، ایم پرویز، سلیم آصف، مرزا ذوالقرنین، جہانگیر احمد، اختر علی، طارق جاوید، خوبیب احمد، ساجد محمود، آصف یعقوب، عمر محمود، عمر فاروق، علی مرتضیٰ، فرید میر، ایم عرفان، ریحان الحق، ایم اخلاق، رحمت علی، ایم یوسف، عابد سلیم، عماد شریف، وقاص سلیم، عمران خان، عامر شہزاد، فرحان علی، عدنان سرور، فیصل محمود، لقمان رضا، احسان اللہ، ایم وسیم، ایم عاصم، بلال سعید، ایم رزاق، ناصر علی، نجم شہزاد، قیصر محمود، ایم افضل، شیراز محمود، طالب حسین، اقراز راجہ فیاض، انس محمود، ایم عمران، ایم جہانگیر، عدنان رشید، ایم وقاص، ایم ضمیر احمد، ایم مبشر، ایم حفیظ، قیصر محمود، تنویر احمد، صفدر علی، حمزہ سعید، غلام سبحانی، ایم سعید، سجاداختر، ایم بلال، امین احمد، ایم وسیم، عادل سعید، نوید حنیف، زاہد حنیف، ضیاءاللہ، غلام مرتضیٰ، عمر فاروق، مغرب شہزاد، حسن عرفان، بلال ظفر، حسن عباس، وسیم اکرم، اظہر حسین، علی رشید، غلام مصطفی، عارف حسین، ایم رضوان، ارسلان ظفر، فیصل جاوید، عمران ضمیر، عبدالمجید اور عمران رحمن شامل ہیں۔ان کے علاوہ 26 دیگر پاکستانی شہری جو لیبیا سے انخلاءکے بعد اس وقت ترکی کے ساحلی شہر مار مارس میں موجود ہیں یہ کارکن ایک ترک تعمیراتی کمپنی کیلئے کام کرتے ہیں ان میں ارشد احمد، عابد حسین، محمد حنیف، محمد عمران کوریجا، محمد فرحان ایوب، عبدالرزاق، عبدالستار، عبدالرشید سومرو، قاسم علی، عقیل شاہ، بلال احمد، ظفر حسین خان، زوہیب شریف، فیاض گل، محمد یونس، عبدالرشید، امتیاز علی، فواد الرحمن، محمد ساجد، صاحبزادہ، محمد آصف، محمد زبیر خان، خدا بخش، غلام مصطفی، رشید اور ممتاز علی، محمد علی شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
پرانا 04-03-11, 06:03 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ان کے رفقاءکے مطابق بن غازی سے چھوٹے بحری جہاز (FRRY) کے ذریعے 3.8 پاکستانی نکال کر ترک پورٹ سٹی مار مارِس گزشتہ روز پہنچائے گئے
3.8 کتنے ہوتے ہیں بھائی؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستانی, اسلام, بچوں, ترک, جلد, خدا, خرم, رات, علی, عمران, عامر, عابد, عادل, عتیق, عثمان, عدنان, غفور, غلام, غالب, غازی, صفدر, صائمہ, صابر, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار ناصر نعمان میرا پاکستان 5 31-07-10 06:36 PM
پاکستانیوں کی حالت۔۔۔۔ علامہ اقبال محمدخلیل عمومی بحث 12 28-01-10 06:00 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger