| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 245
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قذافی خودکشی کرلے تو بہتر ہے کیونکہ اتنا عرصہ اقتدار پے رھنے کے بعد بغیر اقتدار کے رھنے سے مرجانا اچھا ہے تاکہ یھود نصاری کا ایک عمیل کم ہوجائے
مع السلامہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
غلام بھائی نے دُرست فرمایا۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے کہیں لکھا تھا کہ ہمیں ان انقلاب جیسی تحریکوں سے الگ رہنا چاہیے
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دیں ورنہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گئے اپنے اپ کو فتنوں سے بچائیں ۔ ۔ ۔ یہی حالات پاکستان میں اگر اجائیں تو اپ سب سے التماس ہے کہ کچھ نہ کریں بس اپنے اپ کو بچائیں ۔ ۔ ہم ہر ایک کی اواز پر دوڑ پڑتے ہیں ۔ ۔ یہی ہماری بد قسمتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یقین جانیں اگر ہم سو بھی رہے ہوں تو جو انقلاب آنے والے ہیں وہ آکر ہی رہے گے ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کہوں گا اپنے اپ کو فتوں سے دور رکھیں ۔ ۔ ۔ یہ تبدیلی کا عمل ہوکر ہی رہے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-02-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,076
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی کیا تبدیلی خود بخود آتی ہے یا اس کے پیچھے کچھ عوامل ہوتے ہیں؟؟؟ کیا تبدیلی کے لئے قربانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں؟؟؟ کیا ایسے ہوسکتا ہے کہ سب سوئے رہیں پھر بھی تبدیلی آکر رہے گی؟؟؟ |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-02-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرا یہ جملہ جیسے آپ طنز سمجھ رہے ہیں بہت قیمتی ہے ’’اگر ہم سو بھی رہے ہوں تو جو انقلاب یا تبدیلی آنے والی ہے وہ آکر ہی رہے گے‘‘ اور جملہ پاکستان پر بھی اپلائی ہوگا آپ غور کریں ان ملکوں پر جن میں اج یہ حالات ہیں کم از کم چھ ممالک ہیں جن میں یہی شورشیں جاری ہے باقی ابھی اٹھیں گئ ۔ ۔ ۔ جن میں لوگوں نے ٹانگیں نہی آڑائیں وہ تبدلی آرام سے ہورہی ہے اور جہاں لوگ ٹانگیں آڑائیں رہے ہیں وہ اس تبدیلی کو ہونے نہی دینا چاہ رہے وہ لوگوں کے مرنے کی تعداد انتہائی زیادہ ہے ‘‘ Last edited by حیدر Rehan; 26-02-11 at 09:18 AM. |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-02-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,076
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی آپ غلط سمجھے ہیں، میں نے آپ پر طنز نہیں کیا میں تو صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ اگرچہ عوام بے شک سوتے رہیں، لیکن کچھ تو ایسے لوگ ہوں گے جو اس تبدیلی کا باعث ہوں گے، کچھ تو لوگ ہوں گے جو قربانی دیں گے، کچھ تو ایسے لوگ ہوں گے جو اس تبدیلی کے لئے رہنمائی کریں گے۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
واقعی ایسے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ ۔ اپ کو ہلکی سی جھلک یاد دلاتا ہوں کہ جب محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل ہوا تو کشمور سے کشمیر اور کراچی سے لاہور و اسلام اباد تک کس طرح پاکستان جل گیا صرف چند منٹوں میں واقعی یہ ایک حیرت کی بات تھی کہ اتنا بڑا پاکستان چند منٹوں میں کیسے جل گیا اور کیا کچھ نہی ہوا کوئی کیا سمجھتا ہے کہ یہ کام صرف ایک جماعت کرسکتی ہے اگر کوئی سمجھتا ہے تو وہ یقینا غلط ہے کیونکہ یہ ایسا نہی تھا اگر اپ غور کریں تو تقریبا 5 بج رہے تھے اور عوام یا تو اپنے اپنے کام پر موجود تھی یا محنت مزدوری کرکے اپنے اپنے گھر جارہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر وہ کون لوگ تھے ۔ ۔ ۔ ؟؟؟ بس اسی طرح وہ لوگ بھی نکل ائیں گئے جب انھیں آواز دی جائے گی ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (28-02-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, وقت, وزیر, مکمل, موت, مطابق, آبادی, اقوام متحدہ, انٹرویو, احتجاج, اسلام, اعلیٰ, جیسی, خودکشی, خلاف, خبر, دنیا, درخواست, شخص, شروع, عناصر, عالمی, غیرملکی, صابر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 12:08 PM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#2 | سیپ | شاعری اور مصوری | 46 | 25-01-11 08:06 PM |
| آپریشن کامیاب نہیں ہوسکتے،امریکاپالیسی تبدیل کرے،نواز شریف کی باؤچر سے گفت | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 13-10-10 08:51 PM |
| آپریشن کامیاب نہیں ہوسکتے،امریکاپالیسی تبدیل کرے،نواز شریف کی باؤچر سے گفت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:50 AM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#7 | سیپ | شاعری اور مصوری | 6 | 11-05-08 04:56 PM |