واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی کارکردگی بڑھانے سے دیہات میں صحت کے مسائل کم ہونگے، زبیرخالق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 02:15 PM   #1
لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی کارکردگی بڑھانے سے دیہات میں صحت کے مسائل کم ہونگے، زبیرخالق
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 11-01-08, 02:15 PM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو اور صدر زبیر اے خالق نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی کارکردگی بڑھانے سے دیہات میں صحت کے مسائل کم ہوسکتے ہیں اس طرح معاشرتی و سماجی شعبہ کی ترقی ممکن ہوجائے گی۔ موبی لنک وزارت صحت اور عالمی اداروں کے تعاون سے ملک بھر کی دیہی آبادی میں صحت کی جدید سہولتیں فراہم کرتی رہے گی اس کا اظہار وزارت صحت جی ایس ایم ایسوسی ایشن اقوام متحدہ کے محکمہ بہبود آبادی اور موبی لنک کے درمیان پائلٹ پراجیکٹ معاہدہ پر دستخط کے موقع پر صحافیوں سے خطاب کررہے تھے زبیر خالق نے کہا کہ ابتدائی طور پرچکوال اور مظفر گڑھ میں آزمائشی طور پر شروع کیا جائے گا جس کی کامیابی کے بعد پورے ملک میں پھیلایا جائے گا اس طرح لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, ممکن, مسائل, آبادی, اقوام متحدہ, اسلام, صحافیوں, صحت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی کنعان میرا پاکستان 26 15-01-10 07:40 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM
میاں بیوی میں ناچاقی فیصل ناصر دیگر تحقیقات 13 21-04-09 08:36 PM
بیوی سے نہیں ڈرتے وسیم قہقہے ہی قہقے 0 14-02-09 12:51 AM
گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 2 14-01-09 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger