واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مائنس ون نہ مائنس ٹو بلکہ پلس تھری - سیاست میں انقلابی ردوبدل کےآثار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 02:07 AM   #1
مائنس ون نہ مائنس ٹو بلکہ پلس تھری - سیاست میں انقلابی ردوبدل کےآثار
گوہر گوہر آف لائن ہے 05-09-09, 02:07 AM

تحریر: محمد الطاف گوہر
اگر ایک طرف پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی سعودی عرب میں آمد کی خبر ہے تو دوسری طرف اس کے ساتھ یہ خبر بھی ہے کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک بھی جدہ میں ہیں۔ ان کی موجودگی اور سعودی عرب میں آمد پر ان کے خیرمقدم کے انداز نے ان کی آمد کو زیادہ اہم بنا دیا ہے۔ ہفتہ کی صبح رحمٰن ملک جب جدہ پہنچے تو سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستانی وزرا کی آمد کو اس سطح کی اہمیت کم ہی دی جاتی ہے اور شہزادہ نائف کا استقبال کے لیے آنا اس لیے بھی اہم تھا کہ ایک روز قبل ہی ان پر خود کش حملہ کیا گیا تھا۔ اتوار کو رحمٰن ملک نے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔ علیحدگی میں ہونے والی یہ ملاقات پینتالیس منٹ تک جاری رہی، جو ایک غیر معمولی بات ہے۔
اب جبکہ ایک طرف امریکی میرن کی اسلام آباد موجودگی ، بلیک واٹر کی سرگرمیاں جنکا واویلا مغربی اور پاکستانی میڈیا کر رہا ہے اور امریکی سفارت خانے کی توسیع کا منصوبہ تو دوسری طرف سیاست کا بازارگرم ہے اور گڑھے مردے اکھاڑے جا رہے ہیں۔ کہیں مائنس ون کی بات ہوتی ہے تو کہیں مائنس ٹو تو دیکھنا یہ ہے کہ کونسا نیا ماحول تیار ہو رہا ہے؟
عوامی سیاست کا دور تو کب کا چلا گیا ، عوام کی خاطر لیڈرز کا سڑکوں پر نکلنے کا اب دور نہیں بلکہ بیان بازی اور سیاسی شجروں کی نمائش عام ہے ۔اگر سڑک پر نکلنا ہے تو عوام نے اگر مہنگائی کا بوجھ سہنا ہے تو عوام نے یعنی پسنے کیلئے صرف عوام ہی رہ گئی ہے ۔
سیاست میں کوئی فرشتے نہیں بیٹھے ہوئے وہاں بھی انسان ہیں ۔ اگر ایک کوئی بات کرتا ہے تو دوسرا کوئی اور پھر بات بیانات کی مد میں خود ہی اپنا وجود کھودیتی ہے ۔عوام بچارے ڈبل مائنڈڈ ہونے کے عادی تھے اب ٹرپل مائنڈڈ کیسے ہونگے؟ جہاں سب کچھ پہلے سے کمیٹڈ ہو وہاں سہ رخی سیاست جنم لیتی ہے اور میڈیا سیاسی چراغ میں لو کا کام دیتا ہے ۔ اب اگر سیاسی ترجیحات بیانات تک محدود ہیں تو میڈیا کو اپنی ترجیحات متعین کرنی چاہیں ۔ آج جو بے مقصد کے بحث مباحثے اور پنہاں رازں کو فاش کرنے کا عمل جاری ہے کیا اس تناظر میں کوئی نئی ایسٹ انڈیا کمپنی کے آثار تو وقوع نہیں پا رہے؟
چند روز قبل ایک افطار پارٹی میں ایک سیاسی جماعت کے عہدہ دار سے گفتگو ہوئی، جناب عرفان چوہدری سے ملکی سیاست کے بدلتے آثار پہ مکالمہ میں ہوا جسکی رو سے تو لگتا ہے کہ اگلے چند روز میں موسم تبدیل ہونے والا ہے ، کچھ تیز ہوا چلنے کا امکان ہے جبکہ کچھ پرانے سیاسی تھم جو کہ اب طاقت ور نہیں رہے انکا بدل ہونے کو ہے ، لہذا مائنس ون نہ ٹو بلکہ پلس تھری کے امکان ہے کیونکہ لکھے پہ لکھا نہیں جا سکتا ۔۔۔
آج مجھے مرحوم پروفیسر بھٹی کا بتایا ہو واقعہ یاد آگیا کہ جب انکے والد انگلینڈ گئے اور انہوں نے فرمائش کی وہ ملکہ برطانیہ سے ملنا چاہتے ہیں تو میزبان کو حیرت بھی ہوئی اور اس نے انکے ملنے کااہتمام کیا مگر ملاقات کے پس منظر کا پوچھا تو بولے " میں صرف ماضی کچھ ایسے دنوں کی یاد تازہ کرنا چاہتا ہوں جو انکے ہندوستان سے واپس جانے کے بعد دوبارہ دیکھنے نصیب نہیں ہوئے " ۔۔۔ یہ بات سن کر میری آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئیں کہ ایسی بھی کوئی حقیقت تھی؟ آج اگر پروفیسر صاحب زندہ ہوتے تو میں ضرور انکے والد صاحب کی سر گذشت پوچھتا کہ وہ کونسے دنوں کی بات بھلا نہ پائے تھے ۔


مندرجہ ذیل لسٹ میں میری چند اور تحاریر آپکی خدمت میں پیش ہیں؛

Last edited by گوہر; 16-10-09 at 08:00 AM..

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (05-09-09), راجہ اکرام (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 05:31 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مکمل ہو گیا ہے ؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 10:25 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا نہیں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 01:03 PM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں ! مکمل ہے ۔۔کچھ باتیں اپنی نامکمل حالت میں زیادہ اہمیت رکھتی ہیں، بحرحال ہواچل پڑی ہے اور جمع تفریق شروع ہو گئی ہے آج کی نیوز میں کچھ تبدیلیاں ، جو کہ ابھی بیوروکریسی سے ابتدا ہو چکی ہے ۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہو تا ہے کیا۔۔۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 04:21 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پلس تین کون ہیں؟ کوئی اندازہ
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 04:21 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 04:27 PM   #7
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماضی میں ایک پارٹی نے کچھ لوگوں کو فراموش کر دیا تھا مگر اب ان کی ضرورت آن پڑی اور کچھ لوگ اہم ہو گئے تھے جو اب تیاری میں ہیں، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 03:50 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں صرف ماضی کچھ ایسے دنوں کی یاد تازہ کرنا چاہتا ہوں جو انکے ہندوستان سے واپس جانے کے بعد دوبارہ دیکھنے نصیب نہیں ہوئے
جس قوم کو کرپشن چوسنے کا نشہ لگ جائے، وہ ہمیشہ دوسروں کی محتاج رہتی ہے
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, نیوز, مہنگائی, مکمل, منصوبہ, آج, انسان, اسلام, تحریر, خبر, سیاست, علیحدگی, عادی, عبداللہ, عرفان, عرب, صبح, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاست میں ایک اور دھماکہ قاسم شاہ خبریں 15 07-01-11 08:16 PM
توہین شانِ رسالت کی مجرمہ سے اظہار ہمدردی درست نہیں تھا ،فضل الرحمن گلاب خان خبریں 0 05-01-11 07:11 AM
ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 07:13 AM
بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا ، صدر کو برخاست کیسے کرتا؟جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:35 AM
منٹو فہمی کا مسئلہ اور مظفر علی سید خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 4 23-10-07 02:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger