واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مائیکرو سافٹ کائنکٹ، تیز ترین فروخت کا ریکارڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-11, 03:48 PM   #1
مائیکرو سافٹ کائنکٹ، تیز ترین فروخت کا ریکارڈ
shafresha shafresha آف لائن ہے 11-03-11, 03:48 PM

Name:  Microsoft-Xbox-Kinect-CUSTOM.jpg
Views: 20
Size:  54.2 KB

مائیکروسافٹ کے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے ساتھ استعمال ہونے والا کائنکٹ سنسر نظام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی برقی ڈیوائس بن گیا ہے۔

کائنکٹ ایکس باکس 360 کے ساتھ استعمال ہونے والا ایک انفراریڈ کیمرا ہے جو کھیلنے والے کی جسمانی حرکات پر نظر رکھتا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق گزشتہ برس چار نومبر کو متعارف کروائے جانے والے اس نظام کی فروخت ایک کروڑ کی حد عبور کر چکی ہے۔

ادارے کے مطابق متعارف کروائے جانے کے دو ماہ کے اندر کسی ڈیوائس کی یہ شرحِ فروخت ایپل کے آئی فون اور آئی پیڈ سے بھی زیادہ ہے۔

مائیکروسافٹ کا یہ بھی کہنا ہے کائنکٹ کی مقبولیت کی وجہ سے ایکس باکس کی گیمز کی فروخت پر بھی مثبت اثر پڑا ہے اور اب تک دنیا میں ایک کروڑ سے زائد گیمز خریدی جا چکی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 2011 کےگیمر ایڈیشن کے مدیرگاز ڈیویز کا کہنا ہے کہ ’ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ کوئی اور کنزیومر الیکرٹونکس ڈیوائس متعارف کروائے جانے کے بعد دو ماہ کے عرصے میں اتنی تیزی سے نہیں بکی۔ یہ اس شعبے کی مضبوطی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک شاندار کارنامہ ہے‘۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق مائیکروسافٹ نےگزشتہ برس چار نومبر سے رواں برس تین جنوری تک اسّی لاکھ کائنکٹ فروخت کیے جو روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً ایک لاکھ تینتیس ہزار تین سو تینتیس بنتے ہیں۔

تاہم کائنکٹ کی اس ریکارڈ فروخت کے باوجود جنوری میں مائیکروسافٹ نے2010 کے آخری تین ماہ کے لیے چھ ارب تریسٹھ کروڑ ڈالر کےمنافع کا اعلان کیا تھا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تین کروڑ ڈالر کم ہے۔


بی بی سی اُردو





__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-03-11), ننھا بچہ (11-03-11), مرزا عامر (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 03:51 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-03-11), shafresha (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 04:19 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بتا سکتا ہے کیا کہ یہ پاکستان میں مل جاتی ہے کیا اور کیا قیمت ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 04:32 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں‌کیا نہیں‌ملتا!!!!!!!!!

یہاں‌کے دُکاندار آپ کو منگوا کر دے سکتے ہیں، فی الوقت تو اس کی پہلے سے بکنگ کروانی پڑتی ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 05:59 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کوئی بتا سکتا ہے کیا کہ یہ پاکستان میں مل جاتی ہے کیا اور کیا قیمت ہے
یہ تقریبا 17000 کا ہے، ایک بچہ 12000 کا OLX پر بیچ رہا ہے،

ویسے بڑی دلچسپ چیز ہے۔ ۔ ۔ کوئی پی سی کے ساتھ لگانے والی ملے تو مزا آئے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 06:02 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ تقریبا 17000 کا ہے، ایک بچہ 12000 کا OLX پر بیچ رہا ہے،

ویسے بڑی دلچسپ چیز ہے۔ ۔ ۔ کوئی پی سی کے ساتھ لگانے والی ملے تو مزا آئے۔ ۔ ۔
ہاں وہ دیکھی ہے میں نے بھی
اورپی سی والی آئے تو پھر ہی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فون, فروخت, کوئی, کارنامہ, گزشتہ, والی, چار, نظام, نظر, مائیکرو, متعارف, مطابق, آئی, آئی فون, ایکس, اتنی, استعمال, بی, جانے, دنیا, ریکارڈ, رواں, سافٹ, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپرآرٹ، پارٹ 3 زارا گپ شپ 7 15-03-11 01:30 PM
پیپرآرٹ، پارٹ 4 زارا گپ شپ 5 17-02-11 05:38 PM
حامد کاظمی کے وارنٹ، گرفتاری کے لئے ملتان اور اسلام اباد میں چھاپے گلاب خان خبریں 0 11-02-11 03:14 AM
لاہور ہائیکورٹ، 14 سال سے قید خاتون بری کنعان خبریں 2 23-07-10 08:18 PM
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، نتائج تفسیر حیدر ہاکی 0 19-05-08 09:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger