واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-08, 06:46 PM   #1
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 21-06-08, 06:46 PM

واشنگٹن (جنگ نیوز) سافٹ ویئر بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی 27 جون کو کمپنی کے ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ جمعہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے کمپنی کے 58 ارب ڈالر کے اثاثے اپنے بچوں کی بجائے خیراتی ادارے کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ وہ دنیا بھر میں صحت عامہ اور تعلیم کے فروغ کیلئے اپنی دولت خرچ کریں گے۔ واضح رہے کہ بل گیٹس نے مائیکرو سافٹ کی بنیاد 1975ء میں رکھی تھی اور وہ اس کی سربراہی سے آئندہ جمعہ کو سبکدوش ہو ر ہے ہیں۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 08:02 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے

ابھی تک اس کی چھٹی نہیں ہوئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واشنگٹن, نیوز, مائیکرو, بچوں, تعلیم, سافٹ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسل کی شیٹس کو جوڑنا ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 2 21-01-11 01:19 PM
بل گیٹس کا فلاحی کلب گلاب خان اپکے کالم 0 16-12-10 05:13 AM
بل گیٹس میرے پاس آیا اور بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ghanmi قہقہے ہی قہقے 4 28-07-09 08:40 PM
عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران ابن جلال خبریں 0 24-09-08 12:20 AM
بنٹا سنگھ کا خط - بل گیٹس کے نام ! طاھر قہقہے ہی قہقے 2 12-05-08 01:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger