واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ماسکو میں بارہواں بین الاقوامی مقابلہ قرآت قران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 07:16 PM   #1
ماسکو میں بارہواں بین الاقوامی مقابلہ قرآت قران
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 30-09-11, 07:16 PM

ماسکو میں بارہواں بین الاقوامی مقابلہ قرآت قران ہوا جس میں ایشیا، یورپ، امریکہ، کینیڈا اور افریقہ کے نمائندوں نے حصہ لیا۔ یہ اس مقابلے کی بارہ سالہ تاریخ کی ریکارڈ شرکت تھی۔
مقابلہ قرآت قرآن کے افتتاحی خطاب میں روس کے مفتیوں کی کونسل کے سربراہ شیخ روایِل گین الدین نے کہا: "ہم نے دنیا کے مختلف حصوں سے قابل تعریف قرآء کو ماسکو میں مدعو کیا ہے تاکہ وہ قرآن کے حسن کو لوگوں پر آشکار کریں"۔

اس طرح کا پہلا مقابلہ سن دو ہزار میں ہوا تھا جس میں ماسکو کے مدرسوں اور مکاتب کے طلبہ نے حصہ لیا تھا۔ صرف تین برس بعد اس مقابلے کا ربتہ علاقائی سطح تک جا پہنچا۔ سن دو ہزار پانچ میں یہ کل روسی مقابلہ ہو گیا اور سن دو ہزار سات میں اس کی حیثیت بین الاقوامی ہو گئی۔

اس بار مقابلے میں پہلا مقام فلسطین کو، دوسرا مراکش کو اور تیسرا سعودی عرب کو حاصل ہوا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), نبیل خان (30-09-11), بلال الراعی (30-09-11), حیدر (01-10-11), حسن قادری (30-09-11), رضی (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 08:40 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں نہ ہو ممتاز اسلام دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 01:38 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دُنیا کی بہترین تلاوت قرآن پاک!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), حیدر (01-10-11)
جواب

Tags
کینیڈا, قرآن, قران, لیا۔, مقام, مقابلہ, ماسکو, تین, تاریخ, تعریف, حاصل, حسن, حصہ, خطاب, دوسرا, دنیا, ریکارڈ, روسی, سات, سعودی, شیخ, طرح, علاقائی, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger