واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ماضی میں قتل میں ملوث افراد کو جج بنایا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-10, 02:59 PM   #1
ماضی میں قتل میں ملوث افراد کو جج بنایا گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-07-10, 02:59 PM

فیصلہ عدلیہ ہی کرے گی ----------------------------------------؟

Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 155
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 06:06 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماضی میں بہت کچھ ہوتا رہا ہے۔ زمانہ حال میں بھی بہت کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے اور زمانہ ماضی میں بھی کسی تبدیلی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ ویسے اپنے پاکستان میں ایسے ایسے انوکھے کام ہوتے ہیں جنکی مثال باقی دنیا میں چراغ لے کر ڈھونڈھے سے بھی نہیں ملتی۔ زیادہ دور جانے کی کیا ضرورت ہے۔ اس صدی کی بات ہے کہ حکومت پاکستان کے ایک حاضر سروس ملازم کو ملک کا صدر منتخب کیا گیا۔ مارشل لاء کا اعلان کئے بغیر عملاً مارشل لاء نافذ رہا۔ ذاتی مفاد کی خاطر سینہ زوری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیک جنبش قلم 60 ججز کو برخاست کر کے گھر بھیج دیا گیا۔ پاکستان کے سیاستدان ویسے تو ہر وقت جمہوریت کا راگ الاپتے رہتے ہیں لیکن جب جمہوریت قربانی مانگتی ہے تو کوئی جلا وطنی قبول کر لیتا ہے تو کوئی آمریت کے سایے میں پناہ لے کر عافیت محسوس کرتا ہے۔ پاکستان میں ایسے بہت سے کام ہوتے ہیں جو دنیا میں کہیں بھی نہیں ہوتے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (06-07-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کوئی, کرے, کرتے, گھر, گی, پاکستان, وقت, قتل, لے, ملک, ملوث, ماضی, افراد, جانے, جج, حال, دنیا, زمانہ, عدلیہ, صدی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger