واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مالالا یوسف زئی، پہلی پاکستانی ہیں جن کوبین الاقوامی پیس پرائز 2011کے لیے نامزد کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 12:36 AM   #1
مالالا یوسف زئی، پہلی پاکستانی ہیں جن کوبین الاقوامی پیس پرائز 2011کے لیے نامزد کیا ہے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 23-11-11, 12:36 AM

مالالا یوسف زئی، جو کہ 13 سال کی ہیں، 42 ملکوں سے 93 امیدواروں کو ہرا کر بچوں کے بین الاقوامی پیس پرائز 2011کے لیے نامزد کیا ہے۔آٹھویں جماعت کی سٹوڈینٹ، پہلی پاکستانی ہیں جن کو انعام کے لیۓ نامزد کیا ہے اور اگر وہ منتخب ہو گئیں تو ان کو نوبل پیس لورییٹ ڈسمونڈ ٹوٹو انعام دیں گے۔
مالالا کو انعام کے لیے اس لیے نامزد کیا تھا، کیونکہ اس نے اکیلے بچیوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھائی، جب سوات میں ظلم کا بازار گرم تھا اور لڑکیوں کو سکول اور کالج جانے سے روکا گیا تھا، لیکن ان کے سکول بھی تباہ کیے گئے تھے۔ اس نے کامیابی کے ساتھ قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی اس حق تلفی کی طرف توجہ مرکوز کروائی اور بہادری کے ساتھ لڑکیوں کے حقوق کے لیۓ سوات میں عسکریت پسندی کا مقابلہ کیا۔

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہیں،, کیے, کالج, کامیابی, پہلی, پاکستانی, یوسف, قومی, لڑکیوں, میڈیا, مقابلہ, آواز, انعام, بچوں, توجہ, تباہ, تعلیم, جانے, حق, حقوق, دیں, سال, ساتھ, ظلم, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھیس بیٹی کا حسن قادری شعر و شاعری 1 19-11-11 05:21 PM
بھیس بیٹی کابدل کر حسن قادری شعر و شاعری 4 19-11-11 04:50 PM
آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی، محمد یوسف و یونس خان پر تا حیات پابندی محمدعمر خبریں 9 11-03-10 06:18 AM
کٹ پیس yousafdummar گپ شپ 1 12-10-08 02:34 AM
تھری پیس میں ملبوس بابے اور چغلی میٹنگ خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 1 27-09-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger