واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 01:53 PM   #1
مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-12-10, 01:53 PM

02 دسمبر 2010
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک علی اکبر کی جھگیوں میں رہنے والے تین بچے نمونیا کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ورثاءنے بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار راولپنڈی انتظامیہ اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو قرار دیا ہے۔ جھگیوں میں رہائش پذیر افراد کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ہدایت پر راولپنڈی انتظامیہ نے تین دن پہلے ان کی جھگیوں کو گرانے اور علاقہ بند کرنے کے لئے آپریشن کیا تھا ۔ احتجاج کے باعث لوگوں کو علاقہ بدر کرنے کا کام پر عمل نہیں ہو سکا جبکہ کئی جھگیاں تباہ کر دی گئیں ۔ سردی لگنے سے تین بچوں علی ، باند اور حسین کو نمونیا ہو گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ اس بارے میں رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا موقف جاننے کے لئے رابطہ کیا گیا تاہم وہ دستیاب نہیں ہوئے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-12-10, 09:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے موقعوں ہمارے چنیدہ "حکمران" دستیاب نہیں‌ہوتے
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 09:57 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہمارے سیاستدان ہیں جو عوام کی فکر میں گھلے جاتے ہیں اور اسی عوام کی جھگیاں ان کو پلوشن نظر آتی ہیں
ویسے میں نے حنیف عباسی سے بڑا اٹھاؤ آجتک نہیں دیکھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:50 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,126
شکریہ: 25,577
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
ایسے موقعوں ہمارے چنیدہ "حکمران" دستیاب نہیں‌ہوتے
دستیاب نہیں‌ہوتے اسی لئے ھم سب مل کر ان کی الیکشن مہم میں‌اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیتے ہیں

اللہ پاک ھم سب کو بیدار ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 11:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
دستیاب نہیں‌ہوتے اسی لئے ھم سب مل کر ان کی الیکشن مہم میں‌اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیتے ہیں

اللہ پاک ھم سب کو بیدار ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
قصور عوام کا ہے۔ جمہوریت کا وائرس ہمارے خون میں دوڑ رہا ہے۔ ادھر لیڈر نے للکارا، ادھر ہم بے بے کرتے حاضر ہو گئے۔ بھیڑ چال کی وبا!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-12-10), نیلم خان (04-12-10), رضی (04-12-10)
جواب

Tags
quot, ہے۔, کہنا, پہلے, ڈیسک, والی, قومی, لگنے, آپریشن, افراد, اکبر, انتظامیہ, احتجاج, اسمبلی, بچوں, بچے, باعث, بدر, تین, تباہ, ذمہ, علی, علاقہ, علاقے, عباسی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
کھٹمل "بل "لینے ہوٹل سے گھر پہنچ گیا جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 23-10-10 11:18 PM
تین"ہیرو"گراﺅنڈ سے"کٹہر ے"میں آ گئے جاویداسد خبریں 0 02-09-10 03:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger