| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 184
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تفصیلی خبر
منیلا: پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی بحران اپنی نوعیت کا شدید ترین بحران ہے اور اس بحران کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قائدانہ کردار ادا نہیں کیا۔ منیلا میں بین الاقوامی بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف شرح سود میں کمی اور بینکاری کے شعبے کیلئے سرمائے کی ترسیل بڑھانے سے مالیاتی بحران کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اور موجودہ صورتحال میں عالمی مالیاتی بحران کو شدید خطرات لاحق ہیں اور ہر ملک اپنے قواعدوضوابط کے لحاظ سے اس سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے اس مسئلے کے حل کیلئے اقدامات نہ کئے تو اس سے مسائل پیدا ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو اپنے اختیارات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک طاقتور ادارے کے طور پر کام کرنا چاہئے۔ اس وقت دنیا کو روایتی مالیاتی پالیسی کے حوالے سے جن خطرات کا سامنا ہے انہیں فوری طور پر حل کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف اور دوسرے عالمی ادارے اس سلسلے میں بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں کیونکہ موجودہ بحران اپنے نوعیت کا ایک بڑا اور شدید ترین بحران ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, وزیراعظم, موجودہ, مالیاتی بحران, مسائل, حل, طاقتور, عزیز, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لاہور:نوازشریف کے قریبی عزیز سہیل ضیاء بٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار | گلاب خان | خبریں | 1 | 02-09-10 12:24 PM |
| سرگودھا:عزیز بھٹی ٹاوٴن میں چھاپہ، 5غیر ملکی باشندے گرفتار، تفتیش برآئے ممکنہ دہشت گردی | گوہر | خبریں | 0 | 10-12-09 12:43 AM |
| شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:18 AM |
| ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں سے مفاہمت ہوسکتی ہے،شوکت عزیز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:40 AM |
| ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں سے مفاہمت ہوسکتی ہے،شوکت عزیز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:38 AM |