واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کی کثرت تیل کی قیمت بڑھنے کا سبب بنی،ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:40 AM   #1
مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کی کثرت تیل کی قیمت بڑھنے کا سبب بنی،ایران
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:40 AM

مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کی کثرت تیل کی قیمت بڑھنے کا سبب بنی،ایران



تہران (جنگ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی کی صورتحال انتہائی متوازن ہے اور قیمتوں میں اضافہ مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کی کثرت کی وجہ سے ہورہا ہے۔ یہاں ایک انٹرویو میں ایران کی سرکاری تیل کمپنی کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی امور حجة اللہ غنی مفرد نے کہا ہے کہ اس وقت تیل کی قیمتوں میں جو اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اسے کنٹرول کرنے کیلئے مالیاتی منڈیوں کی صورتحال کو بہتر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی قلت قیمتوں میں اضافے کا سبب نہیں اور تمام ممالک کو قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے مالیاتی حکمت عملی کو بہتر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مارکیٹ میں وافر مقدار میں تیل موجود ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اوپیک ممالک کے ساتھ مل کر تیل کی سپلائی کی صورتحال موجودہ سطح پر برقرار رہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 371
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, موجودہ, اللہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیند کی کمی یا نیند میں خرابی ہڈیوں اور جوڑوں میں مستقل درد کی بیماری کی وجہ بن سکتی ہے۔ ماہرین طب گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:48 AM
نیپال میں بھارتی سفیر کی گاڑی پر پتھراﺅ‘ جوتوں اور سیاہ جھنڈیوں سے استقبال گلاب خان خبریں 0 25-10-10 05:06 AM
رویوں میں‌تبدیلی بدلائو لاتی ہے ۔۔۔ عورت ہونا کوئی جرم نہیں محمدعدنان گپ شپ 0 18-05-08 09:46 PM
تحر یک ججوں کی بحالی ختم نہیں ہو گی،جسٹس صبیح الد ین ،الٹی گنتی 30 اپر یل عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
الٹی گنتی کی ضرورت نہیں پڑیگی،جلد تمام جج بحال ہونگے،تہمینہ دولتانہ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger