واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مانچسٹر:‌ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور لارڈ نذیر پر حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 08:47 AM   #1
مانچسٹر:‌ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور لارڈ نذیر پر حملہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 26-11-11, 08:47 AM

مانچسٹر:‌ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور لارڈ نذیر کو لوہے کے راڈ سے مارنے کی کوشش کی گئی لیکن ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی مذاحمت کی وجہ سے بچ گئے اس مذاحمت کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو مُکا لگا
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بچ گئے لیکن راڈ صحافی مظہر کولگا جو بےہوش ہوگئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 03:07 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار کنعان بھائی کچھ اپڈیٹس دیں نا
یہ ذوالفقار مرزا کیاکرہا ہے اور اس کا کیا نتیجہ نکل رہا ہے وہاں‌ ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب نے سوچا ہو گا کہ پاکستان میں تو کفافی گہما گہمی مچ چکی ہے چلو دیکھتے ہیں کہ مانچسٹرکیا میں مچتا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 04:32 PM   #4
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں کنعان صاحب کو ہمیں کچھ اپ ڈیٹس ضرور دینے چاہیئں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 06:39 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سے ٹکرانے کا انجام ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 07:03 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب بھائی سے کب ٹکرائے
بھائی کو چوٹ تو نہیں آئی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 07:15 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چوٹ بھائی کو نہیں، ٹکرانے والے کو آتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 09:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو اچھا ہے۔ یہ برطانیہ نے بھی ہمارے کافی جانوروں کو پناہ دے رکھی ہے۔
اب یہ جانور اب گند پھیلائیں گے تو اس کو بھی چھٹی کا دودھ یاد آئے گا۔
جاری رکھو پاکستانی سیاستدانوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-11-11), رضی (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11)
جواب

Tags
کوشش, کنعان, گئی, پاکستان, پاکستانی, وجہ, لیکن, لوہے, لارڈ, نکل, نتیجہ, نذیر, مُکا, مچ, مانچسٹر, مارنے, مرزا, بھائی, حملہ, دیں, دوران, ذوالفقار, راڈ, سوچا, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوٹو شاپ میں‌ڈبل ٹرپل فریمز بنانا محمدعدنان ایڈوب فوٹو شاپ 10 29-05-11 08:32 PM
کراچی میں‌ڈالمیا کے قریب طیارہ گر کر تباہ shafresha خبریں 38 28-11-10 09:34 AM
ان پیج میں‌واٹر مارک بیک گراؤنڈ لوگو لگانا میاں شاہد ان پیج InPage 23 18-01-10 05:56 PM
موبائل سافٹ‌وئیرز کی لسٹ Symbion 3rd edition registered سہیل اسلم موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 28 16-09-09 05:47 PM
جیتے جاگتے چہروں‌والے اموٹیکنز محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 3 05-10-07 12:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger