واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ماں کی طرح صنم بھٹوبھی قید ہیں:غنو یٰ بھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 09:58 PM   #1
ماں کی طرح صنم بھٹوبھی قید ہیں:غنو یٰ بھٹو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-10-11, 09:58 PM

لا ڑ کانہ (ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذو الفقار علی بھٹو کی اکلوتی بہو اور پی پی (ش ب)کی سر بر اہ غنوی بھٹو نے انکشاف کیا ہے کہ محتر مہ بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو پر شدید دباﺅ ہے اور وہ اس دباﺅ کی وجہ سے ان سے رابطہ نہیں رکھنا چاہتیں۔المرتضیٰ میں بیگم نصرت بھٹو بھی ان لوگوں کے پاس اسی طر ح ”قید“ہیں جس طرح بیگم نصرت بھٹو قید تھیں ۔انہوں نے کہا کہ صنم بھٹو ہماری بیٹی ہیںاور ہم ان کی آزادی کے منتظر ہیںاورہمیں ڈر ہے کہ صنم بھٹو کے ساتھ بھی وہ ہی نہ ہو جو بے نظیر اور بیگم نصرت بھٹو کے ساتھ ہوا
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (28-10-11), بنت حوا (27-10-11)
جواب

Tags
ہماری, پاکستان, ڈیسک, وجہ, ڈر, قید, لوگوں, لا, نظیر, ما, ماں, آزادی, انکشاف, بہن, بیٹی, بے, بے نظیر, بر, تھیں, رکھنا, ساتھ, شدید, طرح, علی, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
’ایوانِ صدر میں بھی جئے بھٹو ہوگا محمدعدنان خبریں 1 17-06-08 07:31 AM
ذوالفقار علی بھٹو دینی مدارس ختم نہیں کر سکے،بینظیر کی بھی کو ئی حیثیت نہیں،فضل الر حمن عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:37 PM
بینظیربھٹوآئندہ انتخابات کے بائیکاٹ میں ساتھ دیں،نوازشریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger