واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ماں کی لاپرواہی بچے کی موت کا سبب بنی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 02:15 PM   #1
ماں کی لاپرواہی بچے کی موت کا سبب بنی
زارا زارا آف لائن ہے 18-04-11, 02:15 PM

السلامُ علیکم

فیس بک پر فلیش گیمز کھیلنے کے دوران تیرہ ماہ کا بیٹا نہانے کے ٹب میں ڈوبنے پر کولوراڈو کی رہائشی خاتون کو دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
جج کے احکامات کے مطابق چونتیس سالہ شینون جانسن کو اپنی رہائی کے بعد پانچ سال تک پیرول پر رہنا ہو گا۔ جانسن کو مارچ میں اپنے بیٹے جوزف کی موت پر منتج ہونے والی بے احتیاطی کا مرتکب ٹھہرایا گیا۔
وارنٹ گرفتاری بیان کے مطابق جب جانسن نے پانی میں بچے کے ڈوبنے کی آواز سنی تو اس نے کولوراڈو کے علاقے فورٹ لپٹن میں واقع اپنے گھر سے ریسکیو والوں کو ٹیلی فون پر اطلاع دی۔
جانسن نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنے بیٹے کو نہانے کے ٹب میں رکھا اور دوسرے کمرے میں فیس پر "کیفے ورلڈ" نامی گیم کھیلنے چلی گئی۔
Name:  0.0.jpg
Views: 83
Size:  3.7 KB
جوزف کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکا۔

دُنیانیوز

__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-04-11), نورالدین (18-04-11), مرزا عامر (20-04-11), عبدالقدوس (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 03:23 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو جی ہور کرے فیس بکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 06:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,264
شکریہ: 11,797
1,568 مراسلہ میں 4,865 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا بہت ترقی کر گئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 01:17 AM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Kia matbal noor bhai. . . . .
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 02:07 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گیم کی لت والوں لمحہ فکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 10:10 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,264
شکریہ: 11,797
1,568 مراسلہ میں 4,865 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ سال پہلے ایک جاپانی طالبہ کے بارے میں بھی خبر پڑھی کہ اس نے اپنے
لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے اپنی ماں کو آہستہ آہستہ زہر دینا شروع کر دیا ۔
ماں کی موت سے پہلے وہ گرفتار ہوگئی ۔
کہنے کا مطلب یہ کہ
ٹیکنالوجی انسان کو آرام کے ساتھ بہت خوشی بھی دیتی ہے۔
مگر بعض اوقات اسے رشتوں کی محبت سے غافل کر دیتی ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-11, 10:56 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں رشتوں سے اعتبار اٹھوا رھے ھیں؟؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-11, 11:07 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیئرآپی ایسا کچھ نہیں ہے۔ ایک خبرجو حقیقت پر مبنی تھی وہی پیش کی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, فلیش, کوششوں, گھر, گیمز, گا۔, ٹیلی, والی, قید, موت, منتقل, ماہ, ماں, مطابق, آواز, اپنی, اپنے, بے, بچے, دی, دوسرے, سنی, سنا, سال, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک کہاوت ایک کہانی حیدر اردو زبان http://urduzuban.org 20 06-11-11 07:12 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
تلاوت قرآن کی فضیلت گلاب خان تلاوت اور تجوید 1 14-12-10 01:10 AM
غافل کی موت wajee کتاب گھر 3 27-08-09 02:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger