واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 02:04 PM   #1
مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 02:04 PM

08 ستمبر 2010
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت کے سنٹرل وجی لینس کمیشن کے سبکدوش ہونے والے سربراہ پراتی یش سہنا نے کہا ہے ایک تہائی بھارتی شہری انتہائی کرپٹ ہیں ۔ وجی لینس کمیشن بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے قائم ہے۔ سہنا نے کہا اس ناشکر گزار نوکری میں میرا تجربہ دیکھتا رہا کہ کس طرح کرپشن میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ کتنے مادہ پرست بن رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے جب ہم بچے تھے تو جب کسی شخص کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ کرپٹ ہے تو وہ منہ چھپاتا پھرتا تھا ۔ اسے سماجی برائی سمجھا جاتا تھا مگر اب ایسا نہیں ہے ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت دنیا کے کرپٹ ملکوں میں84ویںدرجے پر ہے ۔ اس ادارے کا کہنا ہے ہر سال کروڑوں بھارتی شہریوں کو بنیادی شہری سہولتوں کے حصول کے لئے سرکاری حکام کو رشوت دینی پڑتی ہے ۔ سہنا نے کہا صرف بیس فیصد بھارتی شہری ایماندا ر ہیں ۔ آج کے بھارت میں جس کسی کے پاس بہت روپیہ ہے ،اس کی عزت کی جاتی ہے، کوئی نہیں پوچھتا یہ دولت کہاں سے آئی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
جواب

Tags
color, quot, ہے۔, ہے،, کہاں, کوئی, کس, گزار, قائم, لوگ, نیوز, نوکری, ماں, مطابق, آج, اسے, اضافہ, بھارت, بچے, دنیا, روپیہ, سال, شخص, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
سندھ میں قدرتی نہیں "سیاسی سیلاب" لایا گیا:ممتاز بھٹو جاویداسد خبریں 3 26-08-10 10:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger