واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

مبارک ہو چینی میدان میں آ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 11:28 AM   #1
مبارک ہو چینی میدان میں آ گئی
حیدر حیدر آن لائن ہے 13-11-09, 11:28 AM

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی38 روپے کلو روزانہ2 گھنٹے ملے گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ سیل )وزیر صنعت و پیداوار منظور وٹو نے کہا ہے کہ 15نومبر سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 2گھنٹے کیلئے دستیاب ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک بجے سے 3بجے تک دستیاب ہو گی۔ منظور وٹو نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کی 2,2شوگر ملز حکومت کو چینی فراہم نہیں کر رہی ہیں اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فراہم نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اوراسٹورز چینی 38روپے فی کلو فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر خواتین کے لئے علیحدہ قطار ہوگی۔ اس موقع پر ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایا کہ پنجاب میں ہریوٹیلیٹی اسٹورزکودو ،دوکلو کے 133پیکٹ ،سندھ میں 216،سرحد میں 326او ربلوچستان میں 214پیکٹ فراہم کئے جائیں گے

بشکریہ جنگ نیوز

حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 586
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-09), فرحان دانش (13-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (15-11-09), نیلم خان (14-11-09), Wahid Mahmood (15-11-09), راجہ اکرام (13-11-09), سیلانی (14-11-09), طارق راحیل (13-11-09), عامرشہزاد (15-11-09)
پرانا 13-11-09, 01:15 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔ چینی کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (14-11-09)
پرانا 13-11-09, 01:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے علاقے میں جو شوگر مل وہاں اتنا سٹاک ہے کہ 5سے 6 مہینے آرام سے گزر سکتے ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 02:13 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گزشتہ ماہ جب یہ بحران ابتدائی مراحل میں تھا تب اتحاد شوگر مل جانے کا اتفاق ہوا ۔۔ بقول وہاں کے ڈی جی آپریشنز ان کا تمام اسٹاک مارکیٹ میں سیل ہو جاتا ہے ۔ اور وہ بڑے بڑے بیوپاری گودام میں ذخیرہ کرنے کا معاوضہ ادا کرتے ہیں ۔ اور جب انھیں ضرورت ہوتی ہے اتنی منگوا لیتے ہیں ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 06:59 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹکٹ کٹآؤ نالے لین جینے جینے چینی لینی اے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 09:41 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,697
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندر کی خبر ہے اگلے ہفتے سے چینی آرہی ہے اور آٹے کا بحران شروع ہو رہا ہے
اللہ خیر کرے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 09:44 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باہر کی کیا خبر ہے ؟
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 02:56 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,076
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سپریم کورٹ بے بس اور عوام ذلیل و خوار

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

لوگ تو پہلے بھی ذلیل ہو رہے ہیں اور اب آئندہ دو گھنٹے چینی ملنے کی خبر سے یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مزید لوگ بے عزت ہوں گے۔ یہ اس ملک کے حکمرانوں کی سیاست ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی چکر میں ڈالے رکھو اور حکومت کرتے رہو۔ یہاں عوام ذلیل ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں‌ گے جب تک انہیں اپنی ذلت کا احساس نہیں‌ ہوگا۔ چینی کی اکثر ملیں ہمارے حکمران طبقے کی ملکیت ہیں کیا خیال ہے کہ اگر ہمارے حکمران چاہتے تو یہ مسئلہ حل نہ ہوچکا ہوتا۔ لیکن اصل بات ہی یہ ہے کہ حکمران طبقہ عوام کو سستی چینی فراہم نہیں کرنا چاہتا اور ان کے پاس اتنی طاقت بھی ہے کہ وہ چینی مارکیٹ میں آنے سے روک سکتے ہیں اور انہوں نے کامیابی سے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چینی ذخیرہ کررکھی ہے، سپریم کورٹ بے بس اور عوام ذلیل و خوار۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-11-09), Wahid Mahmood (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 07:11 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ مراسلہ دیکھیں
باہر کی کیا خبر ہے ؟
باہر کی خبر تو وہی دیں گے جن کا رابطہ ہے باہر
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 08:08 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

لوگ تو پہلے بھی ذلیل ہو رہے ہیں اور اب آئندہ دو گھنٹے چینی ملنے کی خبر سے یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مزید لوگ بے عزت ہوں گے۔ یہ اس ملک کے حکمرانوں کی سیاست ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی چکر میں ڈالے رکھو اور حکومت کرتے رہو۔ یہاں عوام ذلیل ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں‌ گے جب تک انہیں اپنی ذلت کا احساس نہیں‌ ہوگا۔ چینی کی اکثر ملیں ہمارے حکمران طبقے کی ملکیت ہیں کیا خیال ہے کہ اگر ہمارے حکمران چاہتے تو یہ مسئلہ حل نہ ہوچکا ہوتا۔ لیکن اصل بات ہی یہ ہے کہ حکمران طبقہ عوام کو سستی چینی فراہم نہیں کرنا چاہتا اور ان کے پاس اتنی طاقت بھی ہے کہ وہ چینی مارکیٹ میں آنے سے روک سکتے ہیں اور انہوں نے کامیابی سے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چینی ذخیرہ کررکھی ہے، سپریم کورٹ بے بس اور عوام ذلیل و خوار۔
و ضربت علیھم ذلۃ و مسکنۃ
جب اللہ کسی قوم سے ناراض ہوتا ہے تو اس پر اسی طرح کی کئی ذلت اورمسکینیت فرض کر دیتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 08:36 AM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طرح کے ہتھکنڈوں سے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹ جاتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 04:06 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کی توجہ اصل مسائل پر ہوتی ہی کب ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 04:10 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,126
شکریہ: 25,577
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی38 روپے کلو روزانہ2 گھنٹے ملے گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ سیل )وزیر صنعت و پیداوار منظور وٹو نے کہا ہے کہ 15نومبر سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 2گھنٹے کیلئے دستیاب ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک بجے سے 3بجے تک دستیاب ہو گی۔ منظور وٹو نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کی 2,2شوگر ملز حکومت کو چینی فراہم نہیں کر رہی ہیں اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فراہم نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اوراسٹورز چینی 38روپے فی کلو فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر خواتین کے لئے علیحدہ قطار ہوگی۔ اس موقع پر ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایا کہ پنجاب میں ہریوٹیلیٹی اسٹورزکودو ،دوکلو کے 133پیکٹ ،سندھ میں 216،سرحد میں 326او ربلوچستان میں 214پیکٹ فراہم کئے جائیں گے

بشکریہ جنگ نیوز
قوم کو خوشخبریاں سنانے پر ھم آپ کو مبارک پیش کرتے ہیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 05:09 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب لائن بنانے کے لیے ڈنڈے کھائیں گے تو سب مبارکیں نکل جائیں گی ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 05:50 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دن چینی بازار میں آئی آج پھر غایب ،،،،،،،
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, کورٹ, پاک, وزیر, نیوز, نظر, موقع, مسائل, آج, اللہ, بھائی, حل, خواتین, خودکش, خان, خبر, سپریم, سیاست, عوام, علیحدہ, علاقے, عزت, صنعت, صداقت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger