واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


متحدہ شہری محاذ کی گورنر پنجاب کے خلاف ریلی، پتلا جلایا اور جوتے برسائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-10, 03:58 AM   #1
متحدہ شہری محاذ کی گورنر پنجاب کے خلاف ریلی، پتلا جلایا اور جوتے برسائے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-11-10, 03:58 AM

ملتان (نمائندہ جنگ) قانون تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گور نر پنجاب کے بیانات کے خلاف متحدہ شہری محاذ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں حاجی محمود خان، کوڑے خان، الیاس رحمانی، جمشید ترین، رشید ، خلیل بلوچ، منصور قصوری، اسلم شاہ، حق نواز، واجد انصاری، نذیر رحمانی، جانی بھائی اور دیگر شرکاءشامل تھے۔ شرکاءنے گورنر پنجاب کا پتلا جلایا اور ان کی تصویر کو جوتے مارے اور نعرے بازی کی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
جواب

Tags
گئی, پنجاب, وآلہ, وسلم, قانون, نواز،, ملتان, منصور, متحدہ, محمود, محاذ, اللہ, بھائی, بازی, تحفظ, تصویر, جوتے, جنگ, حق, خلیل, خلاف, دیگر, راولپنڈی, زیر, شہری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی، گوتم بدھ، کنفیوشس کے تعلیمات Real_Light کفروشرک 8 16-05-09 08:35 PM
دو ایف سی اہلکار زخمی، بارہ لاپتہ چاچا کمال خبریں 0 12-09-07 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger