واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


متحدہ کو نواز شریف سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں، رابطہ کمیٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 04:04 AM   #1
متحدہ کو نواز شریف سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں، رابطہ کمیٹی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 04:04 AM

متحدہ کو نواز شریف سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں، رابطہ کمیٹی
کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ نواز گروپ کے سربراہ نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان بھر کے عوا م کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین گزشتہ کئی ماہ سے خصوصاً انتخابات کے دوران بار بار تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے افہام و تفہیم کی اپیلیں کرتے رہے ہیں اور انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد انہوں نے پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو بھی ان کی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی لیکن ملک بھر کے عوام خود دیکھ لیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کے اس مثبت طرز عمل کے جواب میں نواز شریف آج بھی اپنے مذموم عزائم اور ذہنیت کی یہ کہہ کر عکاسی کررہے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ سے بات چیت نہیں کریں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ نواز شریف بیان دے رہے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ سے بات نہیں ہوگی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کے پاس متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے کون بات کرنے جارہا ہے جو یہ ایسے بیانات جاری کررہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عوام نے نواز شریف کا منفی اور متعصبانہ طرز عمل دیکھ لیا ہے اور آج ہم واضح طور پر یہ کہنا چاہتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کو نواز شریف جیسے متعصبانہ عناصر سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے جو ملک و قوم کی بہتری کیلئے مثبت سوچ رکھنے کے بجائے متعصبانہ طرز عمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 329
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نواز شریف, آج, جواب, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معاشی حالات بد سے بدتر ہیں، ارکان پارلیمان ملک بچانے کے لئے قیادت کے خلاف بغاوت کریں، جاوید ہاشمی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:56 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
بیٹی پیاری بیٹی مسافر بچوں کی تعلیم و تربیت 15 02-10-09 03:44 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger