واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


متحدہ کے گرفتار دھشت گردوں کے اعترافات !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 04:56 AM   #1
متحدہ کے گرفتار دھشت گردوں کے اعترافات !
مزمل فاروق مزمل فاروق آف لائن ہے 24-08-10, 04:56 AM

"فتنہ باز " اخبار کی ایک اور فتنے بازی -


Last edited by مزمل فاروق; 24-08-10 at 03:20 PM..

 
مزمل فاروق's Avatar
مزمل فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 581
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-08-10), shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), پاکستانی (25-08-10), مرزا عامر (24-08-10), اویسی (24-08-10), احمد بلال (24-08-10), احمدنواز (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10), غلام خان (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:34 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہانی اچھی بنائی ہے ایک ناول بن جائے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), اویسی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:05 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"فتنہ باز " اخبار کی نئی فتنے بازی کی مثال نہیں ملتی۔ اس اسٹوری کو اسٹار پلس والے اچھی قمیت میں خرید سکتے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 24-08-10 at 11:09 AM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جو کچھ لکھا سچ لکھا جلنے والے جلیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
"فتنہ باز " اخبار کی ایک اور فتنے بازی -

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سچ بولنے والے اخبار کی ایک اور سچائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے بھائی یہی سچ ہے جو کچھ ان لڑکوں نے کہا وہ حقیقت ہے

یہ تو ہر ایک بچہ جانتاہے صرف یہ اخبار والے نہیں بلکہ کراچی میں بسنے والے سب جانتے ہیں کہ الطاف کا منہج کیا ہے

اللہ ھم سب کی اصلاح فرمائیں اور اپنی حفظ وامان میں رکھیں

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), ھارون اعظم (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), اویسی (24-08-10), سحر (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عدنان دانی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:36 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کہانی اچھی بنائی ہے ایک ناول بن جائے گا
اگر اس مرنے والوں میں آپکا کوئی عزیز ہوتا تو شاید آپ اسکو ناول نہ کہتے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-08-10), shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), پاکستانی (25-08-10), ھارون اعظم (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10), سحر (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:40 AM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچ بولنے والے اخبار کی ایک اور سچائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے بھائی یہی سچ ہے جو کچھ ان لڑکوں نے کہا وہ حقیقت ہے
یہ تو ہر ایک بچہ جانتاہے صرف یہ اخبار والے نہیں بلکہ کراچی میں بسنے والے سب جانتے ہیں کہ الطاف کا منہج کیا ہے
اللہ ھم سب کی اصلاح فرمائیں اور اپنی حفظ وامان میں رکھیں
شگری
اس "فتنہ باز اور فرقہ وارنہ" اخبار کی سچائی کا اندازہ اس بات سے لگائیں اس میں جو خبریں چھپتی ہیں دوسرے اخباروں میں نہیں چھپتی ؟؟ وجہ یہ ہے کہ"فتنہ باز" اخبار من گھڑت خبریں شائع کرتا ہے۔
پاکستان بھر میں بسنے والے سب جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا پیغام کیا ہے۔ اسی لئے روز بروز ایم کیو ایم کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو رہا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:45 AM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

امت اخبارکیسے کیسے فتنے تیار کرتا ہے ۔اس ایک کی مثال یہ دیکھئےاور اس سازشی اخبار پر لعنت بھیجئے

امت اخبار اور قادیانی ڈاک ٹکٹ کا امریکہ سے اجراء [قادیانی سازش یا امت اخبار کی سازش؟؟؟]

Last edited by فرحان دانش; 24-08-10 at 11:48 AM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 12:28 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
اس "فتنہ باز اور فرقہ وارنہ" اخبار کی سچائی کا اندازہ اس بات سے لگائیں اس میں جو خبریں چھپتی ہیں دوسرے اخباروں میں نہیں چھپتی ؟؟ وجہ یہ ہے کہ"فتنہ باز" اخبار من گھڑت خبریں شائع کرتا ہے۔
پاکستان بھر میں بسنے والے سب جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا پیغام کیا ہے۔ اسی لئے روز بروز ایم کیو ایم کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو رہا ہے۔
السلام علیکم:

وجہ یہ ہے میرے بھائی کہ دوسرے اخباروں کو نائن ایم ایم کی گولی کاخوف ہے اور امت کے ایدیٹر صلاح الدین شہید پہلے ہی اس کا شکار ہو چکے ہیں اس لیے اب انہیں ڈر نہیں رہا درندوں کا..................

یاد ہے کیسے الطاف بھائی کے خلاف ایک کالم چھاپنے پر "جنگ" فٹ پاتھوں پر رلتا رہا تھا لیکن قائد کے حکم پر کسی کو خریدنے نہیں دیا گیا تھا...........

اور ووٹ بینک غالبا "مقتولین" کا ہے...............دوسرے جہان میں وہ بھی متحدہ کے "حق" میں ووٹ دین گے...............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), سحر (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عدنان دانی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 12:47 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
پاکستان بھر میں بسنے والے سب جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا پیغام کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), عدنان دانی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 01:03 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم کا پیغام دہشتگردی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), سحر (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:15 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے حیرت ہوتی ہے جب کراچی میں‌رہنے والے ایم کیو ایم کی حمایت میں‌بولتے ہیں ۔
میں بھی کراچی میں‌رہتی ہوں ۔
ایم کیوایم کا کردار تو ہر خاص و عام کو معلوم ہے
کراچی کا کونسا خاندان ہوگا جو ایم کیو ایم کے ظلم کا شکار نا ہوا ہوگا
الطاف حسین جیسے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کا نتیجہ ہے جو عذاب ہم آرہے ہیں‌
جب قاتلوں کی حمایت کی جانے لگے اور قاتلوں اور ڈاکووں کو اپنا لیڈر مانا جانے لگے
اور معصوم بچے سڑکوں پر بے حرمت ہوکر تشدد کی وجہ سے جانیں دیں ۔
تو پہر کیا کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:21 PM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کہانی اچھی بنائی ہے ایک ناول بن جائے گا
اچھی کوشش ہے سچ کو دھتکارنے کی -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:25 PM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
امت اخبارکیسے کیسے فتنے تیار کرتا ہے ۔اس ایک کی مثال یہ دیکھئےاور اس سازشی اخبار پر لعنت بھیجئے

امت اخبار اور قادیانی ڈاک ٹکٹ کا امریکہ سے اجراء [قادیانی سازش یا امت اخبار کی سازش؟؟؟]
تو پھر اس کے بارے میں کیا خیا ل ہے - یقینا یہ بھی کسی کی فتنے بازی ہی ہوگی -

مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-08-10), shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), پاکستانی (25-08-10), مرزا عامر (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), سحر (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10), عدنان دانی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:32 PM   #14
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-08-10), shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), سحر (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:46 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر خبر جھوٹی نہیں ہوتی ، نہ ہی کوئی اخبار من گھڑت لکھتا ہے، ہاں صحافی ضرورت کے حساب سے کچھ مسالہ ضرور لگاتے ہیں ، جو کہ ہر اخبار میں ہوتا ہے۔ نوائے وقت سے لے کر امریکی وال سٹریٹ جرنل تک۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-08-10), shafresha (24-08-10), ھارون اعظم (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), سحر (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
جواب

Tags
foto, gif, images, story, فتنہ, فتنے, کہانی, کراچی, گرفتار, گردوں, نئی, ناول, ملتی, متحدہ, مثال, اللہ, اچھی, اخبار, بھائی, بنائی, باز, بازی, جائے, دھشت, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توھین رسالت کا ارتکاب کرنے والوں کے اعتراض کا جواب گلاب خان عمومی بحث 0 23-12-09 11:21 PM
روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ sahj عمومی بحث 21 31-08-09 01:37 AM
داڑھی پر مسلمانوں کے اعتراضات عبداللہ حیدر اسلامی نظریہ حیات 10 07-06-09 09:37 AM
لشکر طیبہ نے ممبئی حملوں کا اعتراف کرلیا محمدعدنان خبریں 0 01-01-09 06:38 AM
بزنس کے اعتبار سے فلم ”خدا کیلئے“ نے برطانیہ میں بالی وڈ کی فلموں کو شکست دیدی عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger