واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


متضاد تفصیلات، شہادتیں ضائع ہوگئیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ سوالوں کا کیا جو اب دیگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:24 AM   #1
متضاد تفصیلات، شہادتیں ضائع ہوگئیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ سوالوں کا کیا جو اب دیگی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:24 AM

متضاد تفصیلات، شہادتیں ضائع ہوگئیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ سوالوں کا کیا جو اب دیگی



اسلام آباد (جنگ نیوز)پاکستان میں چند ہی ایسے لوگ ہونگے جو اس بات پر یقین کریں گے کہ برطانوی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس حزب اختلاف کی لیڈر بے نظیر بھٹو کے قتل کے حو الے سے موجود سوالوں کا حل پیش کرسکے گی، بیشتر شہادتیں مٹادی گئی ہیں اور موت کے حوالے سے ایک دوسرے کے متضادتفصیلات 27/ دسمبر کو موت گولی سے واقع ہوئی یا خودکش حملہ کے نتیجہ میں پہلے ہی حکومت اور بینظیر کی جماعت کے مابین جاری جنگ میں نیا سیاسی محاذ بن گئی ہے۔ قتل کے بارے میں تفصیلات اس طرح سامنے آتی ہیں#…بینظیر بھٹو انتخابی مہم چلارہی تھیں اور راولپنڈی میں جلسہ عام کے بعد اپنی گاڑی کے سن روف سے لوگوں کے استقبالی نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہی تھیں#… پستول سے مسلح شخص نے بہت قریب سے ان پر متعدد گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں وہ کار کی سیٹ پر آن گریں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 3/ گولیاں چلیں #… فائرنگ کے چند لمحوں کے بعد ان کی کار سے چند گز کے فاصلہ پر خودکش حملہ آور نے بم دھماکہ کیا، جس میں وہ خود اور فائرنگ کرنے والے کے علاوہ 22/ افراد ہلاک ہوئے #… موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ گولی چلانے والے کا نشانہ خطا ہوگیا اور وہ گاڑی میں لگے سن روف کے لیور سے ٹکرانے کے بعد جاں بحق ہوئیں۔ بینظیر بھٹو کے ساتھی قسم کھاتے ہیں کہ ان کے سر میں گولی ماری گئی تھی۔ پارٹی کا اب بھی اصرار ہے کہ گولی لگی تھی۔ حملے کے بعد ان کی لاش کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کے سر میں کوئی چیز ایسی لگی تھی کہ جو ان کے دائیں کان کے پیچھے کھوپڑی میں اندر داخل ہوئی اور جسم کے اندر کوئی تیز دھار چیز یا گولی نہیں پائی گئی، حملے کے فوری بعد جائے وقوع کو دھودیا گیا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 339
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستان, لوگ, لمحوں, نیوز, موت, معلوم, بے نظیر, جواب, حل, خودکش, خودکش حملہ, دھماکہ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوشت، پھل، سبزیاں، کتابیں، قرآن پاک کے نسخہ جات ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز گلاب خان خبریں 4 14-11-10 02:09 AM
سوات، خوراک اور ادویات کی شدید قلت کے باعث 10 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:15 AM
نواز - بینظیر ملاقات بے سود ہے، ججوں کی بحالی کے مخالف نہیں، فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:34 PM
سوات کے اہم حصوں پر مقامی طالبان کا قبضہ،4 تحصیلوں میں گورنر اور امیر مقرر عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger