|
متنازع فلم ،سیکورٹی خدشات کے باعث ہالینڈ سفارتخانہ مقامی ہوٹل میں منتقل

18-04-08, 08:03 AM
متنازع فلم ،سیکورٹی خدشات کے باعث ہالینڈ سفارتخانہ مقامی ہوٹل میں منتقل
اسلام آباد(جنگ نیوز) ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب متنازع فلم کی اشاعت پر ملنے والی دھمکیوں اور سیکورٹی خدشات کے باعث پاکستان میں ہالینڈکے سفارتخانے کو مقامی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے۔سفارتخانے کے حکام کے مطابق سفارتخانے اور اسٹاف کو سیکورٹی خدشات کے باعث ہوٹل میں منتقل کیاگیاتاہم انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سلسلے میں ابھی تک کوئی دھمکی نہیں دی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سفارتخانے کا عملہ سفارتخانے کے ارگرد سیکورٹی کا جائزہ لے رہا ہے جس کے بعد اسٹاف کو واپس سفارتخانے منتقل کردیاجائیگا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|