|
مجلس عمل نے آٹے کے بحران پرسینیٹ میں تحریک التوا ء جمع کرا دی

06-01-08, 07:29 AM
مجلس عمل نے آٹے کے بحران پرسینیٹ میں تحریک التوا ء جمع کرا دی
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) متحدہ مجلس عمل کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آٹا بحران پر تحریک التواء ایوان بالا سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گندم کی بھرپور فصل کے باوجود آٹے کی قلت کیوں سامنے آئی ہے؟ اس صورتحال پر سینیٹ کی کارروائی روک کر بحث کی جائے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|