واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مجھے قتل کیا جاسکتا ہے کیونکہ میں پاکستان توڑنے میں رکاوٹ ہوں،الطاف حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-11, 02:00 AM   #1
مجھے قتل کیا جاسکتا ہے کیونکہ میں پاکستان توڑنے میں رکاوٹ ہوں،الطاف حسین
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 10-09-11, 02:00 AM

لندن...متحدہ قومی موومنٹ کے بانی قائد الطاف حسین نے اپنی ویڈیو کانفرنس کے دوران صحافیوں کو پاکستان توڑنے کے حوالے سے بعض نقشے بھی دکھائے اوربتایا کہ کس طرح بلوچستان اور خیبر کو پختونخواکو تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ،انھوں نے بعض ایسے نقشے بھی پریس کانفرنس میں دکھائے۔انھوں نے کہا کہ مجھے قتل کیاجاسکتاہے کیونکہ میں خفیہ نقشے اور پاکستان کو تقسیم کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہوں، ان نقشوں کے مطابق کراچی بھی افغانستان میں شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگرالطاف حسین کی بڑی جائیدادیں ہیں توعدالت میں جائیں،انھوں نے کہا کہ پاک فوج امریکااوربرطانیہ سے نہ ڈرے،جوکرناہے کرے،ایم کیوایم کے لاکھوں کارکن پاکستان بچانے کیلئے فوج کے حوالے کرنے پرتیارہیں،الطاف حسین کواسٹبلشمنٹ کاایجنٹ کہنے وال خودرات کوپردے میں فوج سے ملتے ہیں۔کوئی ایساسیاستدان بتائیں جس سے امریکی،برطانوی سفیرنہیں ملتے۔انھوں نے کہا کہ گرفتارمہاجربیگناہ ہیں تورہاکرواورقصوروارہیں توعدالتوں میں لیکرجاو،رینجرزاردوبو لنے والوں کو پکڑ کر لیکرگئی لیکن ہم نے شورنہیں مچایا،ایم کیوایم واحدجماعت نے جس نے فوجی کارروائی کی حمایت کی،پاکستان میں امریکی مداخلت سے کوئی انکارنہیں کرسکتا،انھوں نے کہا کہ کسی بھی عالمی عدالت میں الزامات پیش کیے جائیں، سامنا کرنے کو تیار ہوں، اگرحکومت کویقین نہیں توعالمی عدالت میں مقدمہ چلوائے،سپریم کورٹ کوفریق بنائے،انھوں نے بارہ مئی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ ہاؤس اس دن عرفان اللہ مروت ،صدراے این پی سندھ موجودتھے،اورعرفان مروت نے شاہی سیدسے کہاتم نے بیگناہ افرادپرگولیاں چلائیں

مجھے قتل کیا جاسکتا ہے کیونکہ میں پاکستان توڑنے میں رکاوٹ ہوں،الطاف حسین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 445
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-11), فرحان دانش (10-09-11), ھارون اعظم (12-09-11), نیلم خان (10-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (10-09-11), غلام خان (12-10-11)
پرانا 10-09-11, 02:03 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امن کیلئے پیپلزپارٹی کیساتھ چلنے کاسوچ سکتے ہیں،الطاف حسین

لندن...متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان توڑنے والی قوتوں کے ایجنٹ پاکستان میں بھی موجودہیں، قانون پرعمل جب ہوگاجب عام آدمی سے لیکرصدروزیراعظم پراسکااطلاق ہو۔اپنی ویڈیوکانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم سندھ کے مستقل باشندے ہیں،یہی پیدا ہوتے ہیں یہی کماتے اور خرچ کرتے ہیں اور مرنے کے بعد یہی دفن ہوجاتے ہیں ہم اس دھرتی کا حصہ بن چکے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پختونوں سے پوچھاجائے جب مرتے ہیں تومیت اپنے علاقوں میں کیوں لیجاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ،لیاری میں دہشت گردوں کوسرکاری سرپرستی حاصل ہے،سندھ میں نفرت کے خاتمے کیلئے پیپلزپارٹی کیساتھ چلنے کاسوچ سکتے ہیں،بھائی بن کربھی اپوزیشن کی جاسکتی ہے۔ایک اور سوال پر الطاف حسین نے کہا کہ میں جاگیردارنہیں ہوں کہ جانشین مقررکردوں،ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے،میرے بعدجانشین کافیصلہ کردار،قابلیت اورمیرٹ پرکرنیکی ہدایت کردی ہے،سندھ میں کوئی پہلے آیاکوئی بعدمیں آیا،سب سندھی ہیں،نوازشریف بھی میرے بھائی ہیں،اگرکراچی میں قتل وغارت گری جاری رہی توکارکنوں کوآزادکردونگا،انھوں نے ایک سوال پر کہا کہ ذوالفقارمرزاکی کسی بات کاجواب نہ ماضی میں دیانہ آیندہ دونگا،انھوں نے کہا کہ اگر سندھ کے لیے جان بھی جاتی ہے توپرواہ نہیں،سندھ کی حفاظت کیلیے جان بھی قربان کرنے کوتیارہوں،پاکستان میں جن ممالک کااثرورسوخ ہے وہ عالمی سازشوں کاحصہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تنہا سازشی ممالک کا مقابلہ نہیں کرسکتی، اگر ایم کیو ایم ، پاک فوج اور آئی ایس آئی مل جائیں تو کوئی سپر پاور نہیں ۔ اگرعالمی سازش کے تحت قتل کردیاجاوٴں تووصیت پرعمل کیاجائے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے ہم پولیس کے ساتھ معلومات شیئر کررہے ہیں، اس کیس کی تفتیش قابل افسران کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا، لیکن پاکستان کی سیاست میں کوئی مومن بھی نہیں۔

Jang Urdu Searchable
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-09-11), نیلم خان (10-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11), رضی (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 03:08 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا مذاق ھے قوم کے ساتھ
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 04:48 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ کیا کہنے

قوم کی آنکھوں پر پھر سے پٹی باندھنے کی ناکام کوشش
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:08 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھے قتل کیا جاسکتا ہے کیونکہ میں پاکستان توڑنے میں رکاوٹ ہوں،الطاف حسین
لگتا قبر یاد آرھی ھے اور اپنے جرائم کی سزا نظر آرھی ھے۔،۔، پہلے تو کبھی نھیں فرمایا اب کچھ نظر آرہا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-09-11), نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), احمد نذیر (10-09-11), بلال الراعی (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:16 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
لگتا قبر یاد آرھی ھے اور اپنے جرائم کی سزا نظر آرھی ھے۔،۔، پہلے تو کبھی نھیں فرمایا اب کچھ نظر آرہا ھے
جائے اور جان چھوڑے پاکستان کی عوام کی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حسن قادری (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:23 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
،انھوں نے کہا کہ اگر سندھ کے لیے جان بھی جاتی ہے توپرواہ نہیں،سندھ کی حفاظت کیلیے جان بھی قربان کرنے کوتیارہوں
پر کراچی نہیں آنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-09-11), نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (11-09-11), احمد نذیر (10-09-11), بلال الراعی (10-09-11), عبداللہ آدم (13-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:26 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پر کراچی نہیں آنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی ھمت نہیں اس میں‌کہ کراچی آئے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-09-11, 01:49 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عالمی عدالت میں کیوں مقدمہ چلایا جائے ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-09-11, 03:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
عالمی عدالت میں کیوں مقدمہ چلایا جائے ؟
آہا۔۔۔ارھم صاحبہ۔۔۔خوش آمدید۔۔۔۔
کافی عرصہ بعد آنا ہوا۔کدھر ہوتی ہیں۔۔۔۔آجکل
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-09-11, 04:16 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے پاس نقشے کہاں سے آئے؟‌کیا یہ کے جی بی کا جاسوس ہے ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-09-11, 05:45 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھائی یہ اور اس جیسے اور نقشے 10۔12 سال سے انٹر نیٹ پر گھوم رہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-09-11, 08:15 PM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ نہیں یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-09-11), محمد یاسرعلی (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 11:56 PM   #14
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اونٹ پہاڑ کے نیچھے آگیاہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-09-11, 12:45 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہو.

اینے جس طرح پاکستان نوں سر تے چکیا ہویا اے.................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, jang, search, فوج, ہے۔, کیوایم, کورٹ, کراچی, کرتے, پکڑ, پاکستان, ویڈیو, لندن, منصوبہ, مئی, مطابق, این, اللہ, الطاف, الطاف حسین, بارہ, خفیہ, عالمی, عرفان, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 4 29-09-10 08:17 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
پاکستانی نژاد خاتون کینڈا سینٹ کی رکن نامزد جاویداسد خبریں 0 11-07-10 12:56 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger