واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محبت کي يادگارتاج محل خطرے ميں، مينار 4 سينٹي ميٹر تک جھک گيا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-12, 09:01 PM   #1
محبت کي يادگارتاج محل خطرے ميں، مينار 4 سينٹي ميٹر تک جھک گيا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 29-01-12, 09:01 PM

محبت کي يادگارتاج محل خطرے ميں، مينار 4 سينٹي ميٹر تک جھک گيا
Date : 1/29/2012 9:20:00 PM Updated at 19:40 PST
نئي دہلي … محبت کي يادگار تاج محل کا رنگ زرد پڑنے لگا، عمارت ميں دراڑيں پڑنے کاخدشہ ہے جبکہ اس کاايک مينار بھي معمولي سا جھک گيا ہے، مگر ابھي ديگر ميناروں سے بلندي ميں فرق نہيں آيا. آگرہ يونيورسٹي کے انوائرمينٹل ڈپارٹمنٹ کے پروفيسر کے ايس رانا کاکہنا ہے کہ تاريخي يادگار تاج محل کا ايک مينار تقريباً 4 سينٹي ميٹر جھک گيا ہے جس کي وجہ دريائے جمناميں پاني کي کمي ہے. انہوں نے انکشاف کياکہ تاج محل کوزلزلہ پروف بنانے کے لئے اس کے پلر زيرزمين پاني کي سطح پر لکڑي کے تختوں پرکھڑے کيے گئے تھے. انہوں نے دعوي? کيا کہ جمنا ميں پاني کي کمي سے تاج محل کي عمارت کو شديدنقصان پہنچنے کا خدشہ ہے. آرکيالوجي سروے آف انڈيا نے سپريم کورٹ ميں ايک تحريري حلفي بيان بھي جمع کرايا ہے کہ تاج محل کاايک مينار 3.57 سينٹي ميٹرجھک گيا ہے. مغل شہنشاہ شاہ جہاں کي 17ويں صدي ميں تعمير کردہ تاج محل دنيا بھر ميں محبت کي علامت سمجھا جاتا ہے جہاں روزانہ 20 ہزار سياح آتے ہيں اور بھارت کو کروڑوں روپے کي آمدني ہوتي ہے.
http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=33087

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 55
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-01-12), Mohammad Abdullah (30-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اينگزائٹي(گھبراہٹ) اور فوبيا wajee شعبہ طب 60 22-02-12 02:31 AM
نوشہرہ:سينئر صحافي مکرم خان کے بہيمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ A Nawaz Khan خبریں 2 20-01-12 04:21 PM
عزيزي بطور ميٹر ريڈر شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 25-08-11 06:02 PM
دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي فرحان دانش خبریں 2 06-01-10 12:04 AM
مستنصر حسين تارڑ خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 0 11-10-07 08:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger