|
محرم کے دوران او بی لائن کیلئے درخواستیں پیر تک وصول کی جائیں گی

05-01-08, 10:08 AM
محرم کے دوران او بی لائن کیلئے درخواستیں پیر تک وصول کی جائیں گی
کراچی (پ ر) پی ٹی سی ایل کی اعلامیہ کے مطابق پی ٹی سی ایل نے اپنے ان کسٹمرز کو جو محرم الحرام کے دوران او بی لائن کی سہولت استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، سے کہا ہے کہ وہ 7 جنوری2008ء تک اپنے علاقے کے متعلقہ ڈویژنل انجینئرز کسٹمر سروسز کو متعلقہ حکام کی طرف سے جاری کردہ مطلوبہ این او سی کے ساتھ تحریری درخواست دیں۔ علاوہ ازیں انتظامیہ نے مشورہ دیا ہے کہ او بی لائن کے استعمال کے وقت ریلے سسٹم کے دوران ممکنہ خلل کو ختم کرنے کے لئے(600-mms) کا انتظام کریں۔ پی ٹی سی ایل کی انتظامیہ نے افسران کو بطور رابطہ افسر مقرر کیا ہے جس سے اس سلسلے میں ہر قسم کی معاونت کے لئے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
|
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|