واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محمد آصف کا برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ:برطانوی اخبار کا دعوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 02:40 PM   #1
محمد آصف کا برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ:برطانوی اخبار کا دعوی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 02:40 PM

09 ستمبر 2010
لندن ( نیٹ نیوز )برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کے الزام کا سامنا کرنے والے پالستانی کھلاڑی محمد آصف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس مقصد کیلئے انہوں نے ایک وکیل کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق محمد آصف نے امیگریشن وکلاء سے جمعہ کے روز 35 منٹ تک ایک ہوٹل میں مشاورت بھی کی ہے جس دوران انہیں برٹش امیگریشن قوانین کا کتابچہ بھی دیا گیا اور مشورہ دیا گیا کہ ان کے خلاف جاری تحقیقات ختم ہونے تک وہ سیاسی پناہ کی درخواست نہ دین دوسری جانب برطانوی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اگر محمد آصف کی جان کو خطرہ ہوا تو پناہ دیدی جائے گی ۔ اخبار کے مطابق محمد آصف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان واپسی کی صورت میں انہیں جوا گینگ کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس خبر پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سےگریز کیا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), یاسر عمران مرزا (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

?With friends like that, who needs enemies

Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB Name:  irrit.gif
Views: 13
Size:  7.3 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, کیلئے, پاکستان, پاکستانی, وائی, قوانین, نیوز, مقصد, محمد, مطابق, آر, الزام, اخبار, برطانوی, جوا, جائے, جاری, خلاف, خبر, خدشہ, خطرہ, درخواست, روز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں arshmm عمومی بحث 2 05-02-11 08:52 PM
’غیر مقبول سیاسی فیصلے بھی کیے جائیں گے‘ ALI-OAD خبریں 0 15-11-10 11:23 PM
نئے سیاسی رومانس کا جرم:(ق) لیگ کا کشمالہ طارق کیخلاف کارروائی کا فیصلہ عبدالقدوس خبریں 1 27-02-09 06:32 PM
چئیرمین پی سی بی پر شعیب کے الزامات کا سول کورٹ میں‌دعوی کریں گے محمدعدنان کرکٹ 0 30-04-08 08:23 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger