واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محمد داؤد کا اقبال جرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 01:01 AM   #1
محمد داؤد کا اقبال جرم
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 31-01-12, 01:01 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

کراچی: 2010 میں عبداللہ شاہ غازی دربار اور 2011 میں سی ویو میں ہونے والے خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ محمد داؤد اور اس کے ساتھی ولید اور اسحاق جو کہ اس ماہ کے شروع میں گرفتارہوئے تھے، نے پیر کے روز اقبال جرم کرلیا ہے۔
داؤد اور اس کے ساتھی داؤد اور اس کے دو ساتھیوں کو انٹی ایکسٹریمسٹ سیل اور سی آئی ڈی نے بلدیہ ٹاؤن سے گرفتار کیا۔ ان لوگوں کا تحریک طالبان پاکستان سے تعلق تھا۔
سی آئی ڈی کے ایڈیشنل آئ جی کا کہنا ہے کہ داؤد حضرت امام حسین کے چہلم پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
ان کے قبضے سے 50 کلو گرام کے قریب دھماکہ خیز مواد، چار خودکش جیکٹیں، 10 ہینڈ گرنیڈ، دو کلشنکوفیں، پانچ ڈیٹونیٹرز اور 20 گز کی ڈیٹونیٹر تار بھی ملی۔
اللہ کا شکر یہ لوگ پکڑے گئے ورنہ نجانے کتنی تباہی مچتی، آگے ہی ان کی پچھلی دہشت گردانہ کاروائیوں میں 11 لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔ میرے نزدیک جو لوگ مذہبی مقامات اور مواقوں پر حملے کرتے ہیں ان کے لئے مذہب اور اس کی تعلیمات کی کوئی اہمیت نہیں۔ پتا نہیں کس منہ سے یہ لوگ شریعت نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں۔
Terrorist confesses to involvement in Sea View, Abdul Shah Ghazi bombings – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (01-02-12), پاکستانی (31-01-12), یاسر عمران مرزا (31-01-12), اعجازلاثانی (31-01-12), بنت حوا (31-01-12), تبتیلا انجم (01-02-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 07:13 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آگے ہی ان کی پچھلی دہشت گردانہ کاروائیوں میں 11 لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اور امریکہ کی ظالمانہ کاروئیوں میں کتنے بے گناہ شہید ہوئے یہ بھی بتائیے گا

اقتباس:
پتا نہیں کس منہ سے یہ لوگ شریعت نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں
۔
بالکل اسی طرح جیسے امریکہ اپنے منہ سے امن کی بات کرتا ہے اور پھر اسی منہ سے بے گناہوں پر ڈرون حملوں کی اجازت بھی دیتا ہے ۔ ۔

نوٹ: میں ٹی ٹی پی کی پاکستان میں کاروئیوں کی حمایت نہیں کرتا اور نہ ہی امریکہ کی ظالمانہ کاروئییوں کی حمایت کرتا ہوں کیوں کہ میں یک رنگ پاکستانی ہوں 2 رنگی نہیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-01-12), ھارون اعظم (01-02-12), نبیل خان (31-01-12), بنت حوا (31-01-12), حیدر Rehan (31-01-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 10:50 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل یہ طالبان ، امریکی زر خرید کارندے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-01-12), پاکستانی (31-01-12), ھارون اعظم (01-02-12), نبیل خان (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 01:18 PM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
دراصل یہ طالبان ، امریکی زر خرید کارندے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل درست بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان شر پسندوں کو ہمارے ہاں کچھ لوگوں کی تائید حاصل ہے یعنی ایک مذہب کے لائسنس یافتہ ہیں
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (31-01-12), اعجازلاثانی (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 01:55 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
دراصل یہ طالبان ، امریکی زر خرید کارندے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان کسی کے براہ راست زر خرید نہی ہیں اس لیے الزام بھی براہ راست نہی دیا جا سکتا۔


اس کے بعد دونوں یا تمام طالبان کے لیے یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان میں بھی طالبان لیڈرشپ الگ ہے اور اور طالبان/لڑنے والے الگ ہیں۔

لڑنے والے تمام طالبان
چونکہ براہ راست یہ کسی ظاہری دشمن کے زر خرید نہی ہیں تو اس وجہ سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ کہیں کہیں لیڈر شپ بکی ہوئی ہے اور اکثر پیسوں سے نہی بکی تو ان کو انہی کی ضد، انا اور جہالت کے زریعے خریدا گیا ہے۔

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ چونکہ سودا کہیں اور دو پارٹیوں کے بیچ ہوتا ہے اس لیے بک جانے والے کو یہ معلوم نہی پڑتا کہ وہ بکا ہوا ہے۔


پچھلے سالوں کچھ نئے فارمولے پیش کیے گئے تھے جن میں سے ایک فارمولا ہی بظاہر کامیاب رہا اور وہ بھی صرف ان لوگوں کے لیے جن کا وہ منصوبہ تھا۔
یعنی جن کے لیے شروع کیا گیا تھا یا جن کو اچھا بنا کر پیش کیا گیا تھا ان کو کچھ نہی ملا سوائے وقتی فائدے کے اور یہ کہ سب سیاہ ہوکر رہ گیا۔
انھیں سوچنا چاہئے کہ
’کیا ملا ایسا سیاہ کارنامہ کرکے ؟
اگر چہ کوئے اور ابابیل میں بظاہر چند ایک ہی صفات مشترک ہیں پھر بھی لوگوں نے کووں کو ابابیل سمجھ لیا۔

وجہ
چونکہ ان کی ابتدا ظلم سے شروع ہوئی اس لیے وہ وہ فتنہ بن گئے۔


میرا تعلق نہ ہی طالبان سے ہے اور نہ ہی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔سے

میں نام لکھتے لکھتے رہ گیا اتنا مقدس نام رکھا ہے جس کی وجہ سے یہ بھی نہی لکھ سکا کہ میں اس نام سے لا تعلق ہوں۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 10:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
اور امریکہ کی ظالمانہ کاروئیوں میں کتنے بے گناہ شہید ہوئے یہ بھی بتائیے گا



بالکل اسی طرح جیسے امریکہ اپنے منہ سے امن کی بات کرتا ہے اور پھر اسی منہ سے بے گناہوں پر ڈرون حملوں کی اجازت بھی دیتا ہے ۔ ۔

نوٹ: میں ٹی ٹی پی کی پاکستان میں کاروئیوں کی حمایت نہیں کرتا اور نہ ہی امریکہ کی ظالمانہ کاروئییوں کی حمایت کرتا ہوں کیوں کہ میں یک رنگ پاکستانی ہوں 2 رنگی نہیں

سیفی بھائی، میں نے اپنی پوری پوسٹ میں امریکہ کا نہ تو ذکر کیا ہے اور نہ ہی حمایت، اور آپ جان کر بات امریکہ لے جا رہے ہیں، رہی بات طالبان کی تو آپ خود بتائیں آپ کے نزدیک کیا خودکش حملے شریعت کے مطابق ہیں؟؟؟؟ آپ نے کبھی 35000 لوگوں کے بارے میں سوچا ہے جو ان دہشت گردوں کے ہاتھیوں جاں بحق ہو گئے ہیں؟؟؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-01-12), مفتی (01-02-12)
پرانا 31-01-12, 11:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ کس نے کہا کہ خودکش حملے جائز ہیں سب ان حملوں کو حرام اور ناجائز بتاتے ہیں بات صرف یہ ہے کہ امریکہ کونسا ثوب کا کام کررہا ہے ۔ ۔ ۔ ہم تو پہلے بھی اور اب بھی یہی کہتے ہیں کہ یہ سب کیا دھرا امریکہ کا ہے ۔ امریکہ اپنا بوریا بستر لپیٹ کر یہاں سے دفع دور ہو جائے پھر دیکھنا نہ خود کش نظر آئے گا اور نہ کوئی دہماکہ ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-12, 09:26 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,418
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوا مخواہ امریکہ امریکہ

طالبان تو 600 سال سے ہندوستان پر حملے کررہے ہیں۔ عورتوں‌ کی عزتیں‌ اور مردوں کی جانیں کب ان کے ہاتھوں‌ محفوظ رہی ہیں؟؟؟

شائید آپ 1947 بھول گئے ۔۔ کتنی عزتیں لٹوا کر اور جانیں‌دے کر ---- 600 سال کے گناہوں کا خمیازہ بھگتا۔۔۔ اب بھی طالبان کا ساتھ دیتے ہیں؟؟؟؟ کیا مزید گناہ گار بن کر پھر ایک بار جان و مال و عزت کا جنازہ نکالنے کا ارادہ ہے ؟؟؟

بات سخت ہے ۔ مذاق نہیں ۔۔لیکن سچ ہے۔

کبھی سوچا کہ کیا وجہ تھی کہ ہند کے باشندے مسلمانوں سے اتنی نفرت کرتے تھے۔ ؟؟؟؟ کیا وجہ تھی کہ بابر کو ہار پہنانے والوں نے عزتوں اور جانوں کا جنازہ نکال کر رخصت کیا؟؟

بہتر ہوگا کہ ان جان لینے والے قاتلوں اور عورتوں کو زبردستی اغواء‌ کرنے والوں کو پہچانا جائے نا کہ کسی اور پر الزام تھوپ دیا جائے۔۔

سار ا قصور آپ کا اپنا ہے ۔ کسی دوسرے ملک کا نہیں
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 11:24 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
دراصل یہ طالبان ، امریکی زر خرید کارندے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
طالبان کسی کے براہ راست زر خرید نہی ہیں اس لیے الزام بھی براہ راست نہی دیا جا سکتا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
ہم تو پہلے بھی اور اب بھی یہی کہتے ہیں کہ یہ سب کیا دھرا امریکہ کا ہے ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
خوا مخواہ امریکہ امریکہ
سار ا قصور آپ کا اپنا ہے ۔ کسی دوسرے ملک کا نہیں

فاروق بھائی ۔ اپ جانتے ہیں کہ جب فتنے پھیلتے ہیں بڑے بڑوں کی سمجھ میں کچھ نہی آتا تو عام عوام کیسے سمجھ سکتے ہیں

تو روشنی اس بات پر ڈالنی ہوگی کہ
عام شخص کیسے مجرم و قصور وار ہوتا ہے؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 02:44 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب
ذرا امریکہ کو بھی سمجھا دیں کہ قطر والا آفس بند کرے اور ان انسانیت کے دشمنوں کے ساتھ مذاکرات کر کے اپنی شکست کو کھلے بندوں تسلیم کر وا کر اپنے سپر پاور ہونے کا مذاق نہ اڑوائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-02-12), ھارون اعظم (01-02-12), تبتیلا انجم (01-02-12), طاھر (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 02:46 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں مسئلہ ذرا پیچیدہ ہوتا ہے جب بھی پاکستان کا ذکر ہو
ایک گروہ کا خیال ہے کہ طالبان کسی مذہب کے لائنس یافتہ ہیں اور ہیں بھی زر خرید
اور دوسرے گروہ کے اکابرین اور رہنما اسی سے پیسے لیتے ہیں 36 ہزار ڈالر جن پر الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے طالبان کو خریدا ہوا ہے

اب ہمارے جیسا سادہ بندہ کہاں جائے جسے کوئی 36 ہزار تو کیا 36 ڈالر بھی نہیں دیتا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-02-12), حیدر Rehan (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 05:06 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
فاروق صاحب
ذرا امریکہ کو بھی سمجھا دیں کہ قطر والا آفس بند کرے اور ان انسانیت کے دشمنوں کے ساتھ مذاکرات کر کے اپنی شکست کو کھلے بندوں تسلیم کر وا کر اپنے سپر پاور ہونے کا مذاق نہ اڑوائے
قطر کے آفس کے پس پردہ کون ہے ’یہ جو لوگ جانتے ہیں وہ درست ہے‘


نہ صرف قطر والہ آفس بلکہ اب دو چار اور بھی آفس کھلنے ہیں

اکرام بھائی آفس کھلا رہنے دیں اور دو چار آفسیز اور بھی کھلنے دیں
ہمیں اس پر اعتراض نہی ہونا چاہیے کہ وہ ٹیبل ٹاک پر آگئے ہیں۔

اور فاروق بھائی کو شائد ہی معلوم ہو کہ ’’کہیں پالیسی چینج ہوچکی ہے‘‘


یہ پالیسی پچھلی پالیسی سے بہتر ہے بلکہ پہلے بھی یہی ہونا چاہیے تھا نہ جانے کیوں کوّوں کو ابابیل کہہ کر بھیج دیا۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 10:55 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریحان بھائی پالیسی کے بہتر ہونے میں کوئی شک نہیں اور طالبان نے تو پہلے ہی دن کہا تھا کہ ثبوت پیش کریں ہم اسامہ کے خلاف اوپن ٹرائل کریں گے
لیکن اس وقت اندرونی و بیرونی امریکیوں کا خیال یہی تھا کہ کچھ دنوں کا کھیل ہے، اس لیے چڑھ دوڑے
اب سمجھ آئی کہ دیکھنے میں حلوہ ہے لیکن اندر سے پورا جلوا ہے
اور انسانیت دشمن لوگوں سے اب خود ہی مذاکرات کرنے چلے
لیکن کچھ لوگ جنہوں نے حر حال میں امریکہ کی تقدیس اور طالبان کی تحقیر کرنی ہے ان کو یہ علم نہیں کہ امریکہ بہادر نے اپنی پالیسی پر یو ٹرن لے لیا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 01:00 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
جناب یہ کس نے کہا کہ خودکش حملے جائز ہیں سب ان حملوں کو حرام اور ناجائز بتاتے ہیں بات صرف یہ ہے کہ امریکہ کونسا ثوب کا کام کررہا ہے ۔ ۔ ۔ ہم تو پہلے بھی اور اب بھی یہی کہتے ہیں کہ یہ سب کیا دھرا امریکہ کا ہے ۔ امریکہ اپنا بوریا بستر لپیٹ کر یہاں سے دفع دور ہو جائے پھر دیکھنا نہ خود کش نظر آئے گا اور نہ کوئی دہماکہ ۔ ۔ ۔
ارے بھائی مجھے کیا امریکا سے لگے، میں تو ان کی بات کر رہا ہوں جو میرے مذہب کے نام پر شدت پسندی پھیلا رہے ہیں اور یہ تھریڈ بھی ان لوگوں کے بارے میں ہے۔ کان چاہے ادھر سے پکڑو یا دوسری طرف سے سچ، سچ ہی رہتا ہے۔جیسا کہ آپ نے کہا کہ امریکہ کے خطے سے نکل جانے سے سب مسئلے حل ہو جانے ہیں لیکن حکیم اللہ محسود کا کہنا ہے کہ امریکہ چلا بھی گیا تو ہم جنگ جاری رکھیں گے، اس پر بھی کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں گے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 01:03 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں

نہ صرف قطر والہ آفس بلکہ اب دو چار اور بھی آفس کھلنے ہیں

اکرام بھائی آفس کھلا رہنے دیں اور دو چار آفسیز اور بھی کھلنے دیں
ہمیں اس پر اعتراض نہی ہونا چاہیے کہ وہ ٹیبل ٹاک پر آگئے ہیں۔
۔۔
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس مسئلے کا حل مفاہمت میں ہی ہے۔ اس جنگ میں افغانستان کی عوام پس رہی ہے ، وہ کہاوت تو سنی ہو گی کہ دو ہاتھی پیار کریں یا پھر لڑائی پستی گھاس ہی ہے اور اگر مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس میں افغانستان کی عوام کا فائدہ ہے اور افغانستان مستحکم اور مضبوط ہوگا اور معاشرے سے شدت پشندانہ سوچ کا ختم ہوگا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (02-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger