واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محمد یوسف کے بھائیوں کا قبول اسلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-10, 05:10 PM   #1
محمد یوسف کے بھائیوں کا قبول اسلام
sahj sahj آف لائن ہے 21-05-10, 05:10 PM

قومی کرکٹر محمد یوسف کے 3 بھائیوں نے بیوی اور بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا
Friday, May 21, 2010, 5:16

اسلام آباد ‘ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کے اسلام قبول کرنے کے بعد ان کے خاندان میں مزید 3 بھائیوں نے بیویوں اور بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ہے ۔ ایک غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق محمد یوسف 5 سال قبل یوسف یوحنا ہوا کرتا تھا لیکن 2005 ء میں اسلام قبول کرنے کے بعد انہوںنے اپنا نا م محمد یوسف رکھا۔ ان کے اسلام قبول کرنے خبر پھیلتے ہی خاندان کے لوگ محمد یوسف کے مخالف ہو گئے تھے اور ان سے ناراض رہنے لگے ۔ رپورٹ کے مطابق محمد یوسف کے اسلامن قبول کرنے کے بعد ان کی والدہ کو سب سے زیادہ دکھ ہواتھا۔ لیکن آج ان کے دیگر 3 بھائیوں نے اپنے اپنے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا ہے ۔بھارتی اخبار کے مطابق محمد یوسف کے بھائیوں نے بغیر کسی دباؤ کے اپنی مرضی سے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام کے دائرے میں شامل ہو گئے ہیں۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں ایک ٹی وی چینل کے حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد یوسف کے بھائیوں کواسلام قبول کرنے کی خبر اس ٹی وی چینل نے جاری کی ہے
قومی کرکٹر محمد یوسف کے 3 بھائیوں نے بیوی اور بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

Attached Images
 

__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), shafresha (21-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), یاسر عمران مرزا (21-05-10), احمد بلال (22-05-10), رضی (22-05-10), سحر (21-05-10), عبداللہ حیدر (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:24 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے نو مسلموں کو دین حق قبول کرنے پر مُبارکباد قبول ہو!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), sahj (27-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), احمد بلال (22-05-10), رضی (22-05-10), عبداللہ حیدر (22-05-10)
پرانا 22-05-10, 06:44 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ بہت اچھی خبر ہے۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), sahj (27-05-10), shafresha (22-05-10)
جواب

Tags
والدہ, قومی, قبول, لوگ, چینل, ملکی, متاثر, محمد, مزید, مطابق, www, آباد, آج, اپنی, اپنے, اخبار, اسلام, بیوی, بچوں, جاری, خبر, دکھ, دائرے, سال, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خر گزشت از مشتاق احمدیوسفی زارا مزاحیہ ادب 1 02-02-11 08:47 PM
مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ sahj تھانہ 33 07-01-11 10:32 PM
محمد یوسف کانام 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے خارج تفسیر حیدر کرکٹ 1 15-07-08 02:53 PM
صحافیوں پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے، دیوان یوسف خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:47 AM
یوسف کا معاملہ طول پکڑ گیا محمدعدنان کرکٹ 0 21-12-07 04:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger