واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محکمہ "عوام "مارتا ہے ،افسر تنصیبا ت اڑ اتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 04:27 AM   #1
محکمہ "عوام "مارتا ہے ،افسر تنصیبا ت اڑ اتے ہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-08-10, 04:27 AM

28 اگست 2010
حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد میں نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے انجینئر نے کبوتر کو نشانہ بنانے کے شوق میں کروڑوں روپے مالیت کا ٹرانسفاراڑادیا۔ این ٹی ڈی سی ہالہ گرڈ سٹیشن حیدر آباد میں دو ماہ قبل سترہ کروڑ روپے کی لاگت سے 107میگاواٹ کا پاور ٹرانسفامر لگایا گیا تھا لیکن شکار کے شوقین ریزیڈنٹ انجینئرز غلام عباس میمن ایئرگن نہ سعینے پر سیکیورٹی گارڈ کی کلاشنکوف کبوتر کی جگہ ٹرانسفارمر گولی لگنے سے ڈھیر ہو گیا اور حیدر آباد سمیت سندھ کے گرڈ سٹیشن کو جانے والے چار فیڈر بند ہو گئے ۔ 24گھنٹے گزرنے کے باوجود ٹرانسفارمر کی مرمت نہیں ٹنڈو جام اور ٹنڈووالہ یار اور میر پور خاص کے گرڈ سٹیشنزمیں مینجمنٹ کی جارہی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-08-10, 10:09 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہے ایسے شخص پر۔ اس کے باپ کا تھا ٹرانسفارمر
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:09 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ خود باپ تھا ٹرانسفارمر کا اب اس بندے کی پروموشن ہی ہوگی ٹرمینشن یا سسپنشن نہیں دیکھ لیجئے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 03:07 PM   #4
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ خود باپ تھا ٹرانسفارمر کا اب اس بندے کی پروموشن ہی ہوگی ٹرمینشن یا سسپنشن نہیں دیکھ لیجئے گا
یعنی جتنا بڑا چور اتنا بڑھا عہدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 03:24 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
یعنی جتنا بڑا چور اتنا بڑھا عہدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
کو ئی شک؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 03:36 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورا گرڈ اڑا دیتا تو پھر وزیراعلی یا پھر صدر پاکستان لگتا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 04:15 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی قوم میں ایسے ایسے بے غیرت موجود ہیں اور سیلاب کی آفت کے بعد بھی ان کمینوں کو شرم نہیں‌آ رہی۔ روزانہ کسی نہ کسی چوری ڈاکے اور قتل کی خبریں پہلے سے زیادہ تعداد میں‌آنے لگ گئی ہیں۔ ایک رتی جتنا ڈر بھی نہیں‌پیدا ہوا ان لوگوں کے دلوں میں۔۔۔
ایسی قوم کو بچا کر کیا کرنا ہے یار ۔۔۔
بہ جانے دو ان کو
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 04:28 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اس شخص کو لاپرواہی، غفلت اور حماقت کی کڑی سزا ملی تو باقی اس قسم کے پاکستانی لوگوں کو عبرت حاصل ہوگی اور اگر نہ ملی تو اگلی دفعہ کوئی اس سے بھی بڑی احمقانہ حرکت کرے گا Name:  irrt 2.gif
Views: 19
Size:  18.2 KB

جب تک لوگوں کو پکڑے جانے(پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرح) اور سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے، وہ راہ راست پر نہیں آیئں گے Name:  ranty.gif
Views: 20
Size:  5.2 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 04:36 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پورا گرڈ اڑا دیتا تو پھر وزیراعلی یا پھر صدر پاکستان لگتا۔
جی نہیں گرڈ کے اڑانے کے بعد ڈائریکٹر جنرل لگ سکتاتھا صدر بننے کے لئے کچھ اور اڑانا پڑتا ہے۔۔۔

سمجھ تے تسے گئے ہوو گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 04:56 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

B.V کی بات تو نہیں کر رہے اپ ، یہ پاکستانی بیوی نہیں ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 05:04 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
B.V کی بات تو نہیں کر رہے اپ ، یہ پاکستانی بیوی نہیں ہے
ہرلحا‌ظ سے مشرقی بیوی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, quot, ہے۔, کلاشنکوف, گولی, ٹی, پور, پاور, ڈیسک, چار, ماہ, مارتا, آباد, اگست, این, جگہ, جانے, جام, خاص, سیکیورٹی, سندھ, شکار, عوام, عباس, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"ہرتیسری عورت اور پانچویں مرد کی ہڈیاں کھوکھلی" جاویداسد خبریں 0 14-11-10 12:48 PM
مائی نے عقل اور سائنس کو"مصیبت "میں ڈال دیا جاویداسد خبریں 1 26-08-10 09:01 PM
ماں، مامتا اور عورت "کچھ تصاویر" shafresha گپ شپ 6 26-04-09 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger