واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مختصر مختصر---یورب سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 03:17 PM   #1
مختصر مختصر---یورب سے
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 22-06-08, 03:17 PM

# اٹلی کے شہر میلان کے آرچ بشپ نے جرائم کے انسداد کے لئے شہروں میں فوج کے گشت کے حکومتی منصوبہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خوف و خطرہ کی فضا بڑھے گی۔
# اطالوی حکومت اس عدالتی حکم کے خلاف اپیل کرے گی کہ جس میں شمالی قصبہ ونسزا میں امریکی فوجی اڈے میں توسیع روک دی گئی ہے۔
# وزیراعظم فرانسو افلن نے کہا ہے کہ فرانسیسی فرمیں الجزائر کے مسلح گروپوں کے دھوکے میں نہیں آئیں گی اپنے دو روزہ دورہ الجزائر کے موقع پر انہوں نے کہا کہ فرانسیسی فرمیں کسی دھوکے میں نہیں آئیں گی۔
# فیول ٹینکر ڈرائیوروں نے تنخواہ میں 14 فیصد اضافہ کی پیشکش باضابطہ طور پر قبول کر لی ہے جس سے کئی روز جاری رہنے والی ہڑتال ختم ہو گئی جس میں سیکڑوں ڈرائیوروں نے حصہ لیا تھا۔
# سالفرڈ میں پولیس کی وین سے ٹکر میں ہلاک ہونے والی خاتون کا نام ظاہر کر دیا ہے وہ 38 سالہ اینجلا الزبتھ پرسل ہے وہ ٹکرانے والی کار میں سوار تھی کار ڈرائیور اور ایک ممبر جو کار میں سوار تھا معمولی زخمی ہیں۔
# سنڈرلینڈ فٹ بال کلب کے سابق گول کیپر ٹم کارٹر مردہ پایا گیا اس کی لاش مانچسٹر سے ملی جبکہ وہ جمعرات کی صبح سے ڈرہم میں اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ تھا۔
# ساؤتھ اورمسبی میں ایک خاتون اور مرد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا لنکن شائر پولیس نے اقدام قتل کی اس واردات پر 45 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا۔
# کیمبرج شائر کے قصبہ ہنٹن کے نزدیک سڑک کے کنارے پڑے جلسے ہوئے سٹوک کیس سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی جو 23 سالہ سویڈش ریمونا ایمڈن کی ہے۔ وہ پچھلے ہفتے لندن سے لاپتہ تھی پوسٹمارٹم سے اس کی تصدیق ہوئی کہ اس کی موت سینے پر خنجر کے وار سے ہوئی۔
# سکاٹش لیبر لیڈر وگینڈی الیگزنڈر نے سکاٹ لینڈ کی آزادی پر ریفرنڈم کرانے کی پھر اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کے عوام کو اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے دیا جائے اور اس میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔
# ایسٹ یارکشائر کے قصبہ ایسٹ کووک سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم اس کی عمر پچاس برس سے زائد بتائی جاتی ہے۔ ایک راہگیر نے لاش دیکھ کر پولیس کو اس کی اطلاع دی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
# نارتھ آئرلینڈ کے علاقہ کواینٹرم میں سترہ سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
# نورفوک میں پندرہ سالہ لڑکا کنگز لن میں ایک تالاب سے فٹ بال نکالتے ہوئے ڈوب گیا۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, وزیراعظم, لندن, موقع, موت, منصوبہ, حکم, خلاف, روزہ, شہر, شناخت, شخص, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قربانی کا معنی ومفہوم اور مختصر تاریخ sahj قربانی 0 24-10-10 07:51 PM
کتابت حدیث کی مختصر حدیث عبداللہ حیدر علوم حدیث 5 04-01-09 05:09 PM
مختصر مہینہ راجہ صاحب قہقہے ہی قہقے 1 11-09-08 08:14 PM
سندھ یونیورسٹی میں تصام ،2طلبہ زخمی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger