واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مختلف واقعات میں2 افراد ہلاک، خاتون اور ایک شخص کی لاشیں ملیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:04 AM   #1
مختلف واقعات میں2 افراد ہلاک، خاتون اور ایک شخص کی لاشیں ملیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:04 AM

مختلف واقعات میں2 افراد ہلاک، خاتون اور ایک شخص کی لاشیں ملیں



کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ خاتون اور ایک شخص کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار ناردرن بائی پاس عباس گوٹھ کے قریب سے30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جو چار روز پرانی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی حادثے میں ہلاک ہوا ہے۔ سعید آباد مشرف کالونی میں کرنٹ لگنے سے25 سالہ نامعلوم نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی بجلی کا تار کاٹ رہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا۔ کھارادر صرافہ مارکیٹ کے چوکیدار رفیق اللہ نے ایک راہ گیر غلام محمد کو معمولی تنازع پر فائرنگ سے ہلاک کردیا۔ مقتول کامل گلی کا رہائشی، دو بچوں کا باپ اورموٹرسائیکلوں کی خریدوفروخت کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ دریں اثناء سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی جس پر تشدد اور سر پر چوٹ کا نشان تھا۔ مقتولہ نے لال رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی۔ پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے ایدھی کے سرد خانے میں رکھوا دیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, واقعات, اللہ, بچوں, خلاف, شناخت, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حجاب : قرآن و حدیث کی روشی میں2 شبنم مطالعہ حدیث 3 29-08-10 02:18 AM
ٹریفک حادثات میں2 افراد جاں بحق بچے سمیت4 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:39 PM
ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں2 خواتین کی ہلاکت کی تحقیقات شروع خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:21 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger