واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مخدوم امین فہیم کی خالی کردہ نشست پر امیدواروں کی بہتات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:14 AM   #1
مخدوم امین فہیم کی خالی کردہ نشست پر امیدواروں کی بہتات
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:14 AM

مخدوم امین فہیم کی خالی کردہ نشست پر امیدواروں کی بہتات
ہالا (نامہ نگار) مٹیاری کے صوبائی حلقہ پی ایس 44 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں پی پی کے علاوہ دیگر سیاسی و آزاد امیدوار بھی میدان میں آگئے ہیں پی پی کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم امین فہیم کی خالی کردہ نشست پر امیدواروں کی بہتات سے مخدوم ہاؤس ہالا اور پارٹی تذبذب کا شکار ہوگئی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے مٹیاری کے حلقہ پی ایس 44پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد خالد حسین کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے ضمنی انتخابات میں پندرہ دن کی توسیع کے باوجود انتخابی عمل کے آغاز میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے و الوں میں مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم رفیق الزماں، مخدوم فضل حسین، مخدوم عطا حسین، سید امیر علی شاہ ہاشمی، سید شاہ محمد شاہ، پی پی شہید بھٹو کے پیرل مجید انو، متحدہ مجلس عمل کے اعظم جہانگیری، سابق صوبائی مشیر سید جلال شاہ جاموٹ اور دیگر امیدوار شامل ہیں مذکورہ حلقے میں پی پی کے امیدواروں نے پارٹی قیادت کو ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرادی ہیں پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرپرسن آصف علی زرداری نے مخدوم امین فہیم کی ناراضی کم کرنے کیلئے ماضی کی روایات کے مطابق حلقہ پی ایس 44 کی ٹکٹ مخدوم امین فہیم کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
جواب

Tags
مجید, امیر, بھائی, زرداری, علی, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی کوریا کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ۔۔ تنقیدجاپان Real_Light خبریں 0 16-10-08 08:07 PM
تری چشم مست کو کیا کہوں میاں شاہد جگر 0 27-06-08 04:59 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM
پنجاب، سرحد اور بلوچستان کے حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:43 AM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger