واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مذہبی تفریق نہیں مانتا(ایدھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 10:02 PM   #1
مذہبی تفریق نہیں مانتا(ایدھی
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 23-04-11, 10:02 PM

یہ عبدالستار ایدھی کے بارے میں نیا انکشاف تو نہیں لیکن اس سے پہلے اس کا لامذہب ہونا کھل کر معلوم نہیں تھا
edhi.jpg


 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 605
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), dxbgraphics (24-04-11), shafresha (26-04-11), ھارون اعظم (23-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (25-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11), حیدر (25-04-11), عبدالقدوس (24-04-11), عبداللہ آدم (26-04-11), عبداللہ حیدر (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 10:58 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زخمیوں اور بیماروں کا مذہب نہ دیکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ انسانیت کی خدمت صرف مسلمانوں کی خدمت سے مشروط نہیں۔

البتہ قادیانی پاکستانیوں کے نزدیک کافر ہیں۔ ایدھی صاحب کو کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیئے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), shafresha (26-04-11), فرحان دانش (24-04-11), یاسر عمران مرزا (25-04-11), نورالدین (28-04-11), موجو (30-04-11), مرزا عامر (25-04-11), اویسی (26-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11), حیدر (25-04-11), شریف (24-04-11)
پرانا 23-04-11, 11:56 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي يقينا۔۔۔۔ مذہبي حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے الفاظ كے چناؤ كا خاص خيال ركھنا چاہے۔۔۔۔ ايدھي صاحب نے اگر واقعي ہي ان خيالات كا اظہار كيا ہے‌تو بلا وجہ وہ خود كو پاكستان ميں‌متنازعہ بنا رہےہيں۔۔۔۔ اور اس كا اثر يقينا ان كي انسانيت كے لئے بے لوث خدمت پر پڑے گا۔۔۔۔‌
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), dxbgraphics (24-04-11), shafresha (26-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (25-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11), حیدر (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 01:29 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا ایدھی پر کسی قسم کا فتوی لگانے سے پہلے تصدیق ضروری ہے ۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), مرزا عامر (25-04-11), حیدر (25-04-11), رضی (24-04-11), شمشاد احمد (26-04-11), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 25-04-11, 03:09 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مولانا ایدھی پر کسی قسم کا فتوی لگانے سے پہلے تصدیق ضروری ہے ۔۔۔۔
میں نہیں سمجھتا کہ ایدھی صاحب پر کسی نے یہاں فتویٰ لگایا ہے ۔ صرف اتنی بات کی ہے کہ ایدھی صاحب کو الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتنی چاہیئے ۔
اور اگر خبر کی تصدیق کی بات ہے تو میں نے ابھی تک اس کی تردید نہیں دیکھی ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), حیدر (25-04-11), شمشاد احمد (26-04-11)
پرانا 25-04-11, 03:33 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایدھی صاحب نے فقط اتنا کہا ہے کہ جماعت ، انسانیت کے لیے جو کام کر رہی ہے ، یعنی پبلک سروس کے منصوبے۔۔۔ اس کے لیے وہ دعا گو ہیں۔۔۔۔ باقی اس میں نہ تو ان کے مذہب کی تعریف کی گئی ہے نہ انہیں مسلمان کہا گیا ہے۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (25-04-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (26-04-11), عبدالقدوس (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 11:04 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مولانا ایدھی پر کسی قسم کا فتوی لگانے سے پہلے تصدیق ضروری ہے ۔۔۔۔
بلا شبہ ایدھی کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ اورمیرا خیال ہے کہ یہاں کسی نے فتوی نہیں لگایا صرف اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اور کوئی اخبار والا اتنا غیر ذمہ دار تو نہیں ہوگا کے اتنے بڑے شخص کی خبر بغیر تصدیق کے چھاپ دے۔

ایک اور بات ایدھی صاحب مولانا نہیں کیونکہ وہ کسی مدرسے سے فارغ التحصیل نہیں۔ مولانا لفظ عالم دین کے لئے استعمال ہوتاہے۔

Last edited by abrarhussain_73; 25-04-11 at 11:17 PM.
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), یاسر عمران مرزا (25-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (30-04-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (26-04-11)
پرانا 25-04-11, 11:28 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے کہا کہ "اگر ميرے اس زمين پر ہونے سے صرف ايک زندگی بھی چين سے سانس لے لے تو ميں اپنی زندگی کو کامياب سمجھوں گا!"
اس وقت جہاں ظلم، قتل، دہشت گردی اور ناانصافی کا دور دورہ ہے، عبدل ستار ايدھی نے ٹھيک کہا کہ " انسانيت ہی سب سے بڑا مذہب ہے۔"
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (30-04-11), حیدر (30-04-11), عبدالقدوس (26-04-11)
پرانا 26-04-11, 12:39 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
کسی نے کہا کہ "اگر ميرے اس زمين پر ہونے سے صرف ايک زندگی بھی چين سے سانس لے لے تو ميں اپنی زندگی کو کامياب سمجھوں گا!"
اس وقت جہاں ظلم، قتل، دہشت گردی اور ناانصافی کا دور دورہ ہے، عبدل ستار ايدھی نے ٹھيک کہا کہ " انسانيت ہی سب سے بڑا مذہب ہے۔"
مذہب کی تعریف کی رُو سے یہ جملہ غلط ہے۔ البتہ یوں کہا جاسکتا ہے کہ انسانیت سب سے بڑی خدمت ہےجو کہ بلا تفریق ہونی چاہیئے۔
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-04-11), مرزا عامر (30-04-11), حیدر (30-04-11), عبدالقدوس (26-04-11)
پرانا 26-04-11, 09:54 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
کسی نے کہا کہ "اگر ميرے اس زمين پر ہونے سے صرف ايک زندگی بھی چين سے سانس لے لے تو ميں اپنی زندگی کو کامياب سمجھوں گا!"
اس وقت جہاں ظلم، قتل، دہشت گردی اور ناانصافی کا دور دورہ ہے، عبدل ستار ايدھی نے ٹھيک کہا کہ " انسانيت ہی سب سے بڑا مذہب ہے۔[/"
دنيا ميں بسنے والے تمام افراد كااگر مذہبي نقطہ نظر سےجائزہ ليا جائے تو ميرا خيال ہے ہم انہيں تين قسموں ميں منقسم كر سكتے ہيں۔۔۔ مذہب كے حوالے سے‌اس وقت دنيا ميں‌تين اہم نظريات كے حامل افراد پائے‌جاتے ہيں۔

لا مذہب افراد: ۔۔۔۔ جن كا كسي مذہب سےكوئي تعلق نہيں۔۔‌وہ ہر مذہب كو برائي كي جڑ ہي قرار ديتےہيں اور مذہبي پابنديوں اوراس كي دي ہوئي آزاديوں كو تسليم كرنے‌پر تيار نہيں ہيں۔ يہ لوگ نہ تو عملا مذہب كي تعليمات اور قيودات كے‌قائل ہيں اور نہ ہي زباني كلامي اس كا اقرار كرتے ہيں۔۔۔ غرض ان كي نظر ميں اسلام، عيسائيت، يہوديت ہندو مت سكھ مت وغيرہ دنيا كا ہر مذہب ہي نا قابل قبول ہے۔۔۔ ان كي نظر ميں انسان ان مذہبي پابنديوں سے‌آزاد ہے۔۔۔ اور اسے اپني من پسند زندگي گزارنے كا حق ہونا چاہے۔۔۔ چاہے‌وہ من پسند زندگي مادر پدر آزاد زندگي ہي كيوں نہ ہو۔۔۔ يہي وجہ ہے كہ اس قسم كو لوگوں كي عمومي زندگي ايسي ہي گزر رہي ہوتي ہے۔۔۔۔ان لوگوں كي نظر ميں صرف وہي تعليمات يا نظريات قابل قبول ہيں جو ان كي اس مادر پدر آزاد زندگي كو ڈسٹرب نہ كرتي ہيں۔

مذہبي افراد:۔۔۔۔۔۔۔ وہ افراد ہيں جن كے‌خيال ميں مذہب انساني زندگي كے لئے ناگزير ہے۔۔۔ يہ لوگ مذہب كي طرف سے لگائي گئي پابنديوں كا احترام كرتے ہيں اور اپني زندگي ميں صرف اسي حد تك آزادي كي قائل ہيں جتني اجازت ان كو ان كے مذہب نےدي ہوتي ہے۔۔۔ يہ لوگ مذہب كي دي ہوئي آزادي سےتجاوز كرنے اور مذہب كي لگائي ہوئي پابنديوں سے خود كو باہر نكالنے كو اپنے لئے اور تمام معاشرے كے لئے گناہ اور باعث نقصان سمجھتے ہيں۔۔۔۔ ان لوگوں كي نظر ميں مذہب كي طرف سے‌دي گئي تعليمات ہي بہترين تعليمات ہوتي ہيں۔

بے دين افراد۔۔۔۔۔۔۔وہ لوگ جو خود كو كسي نہ كسي مذہب سے منسلك تو كرتے ہيں ليكن اس مذہب كي لگائي گئي پابنديوں ۔۔ اوراس كي دي گئي آزاديوں پر كما حقہ عمل پيرا نہيں ہوتے ۔۔ بلكہ وقت كے ساتھ ساتھ اس ميں اپني من ماني تبديلياں كر كے اپني خواہشات كو مذہبي جامہ پہنا كر زندگي گرانے كو بہتر سمجھتے ہيں۔۔۔۔۔ يا وہ اپني بشري كمزوريوں كے تحت مذہب كي لگائي گئي پابنديوں پر پوري طرح عمل پيرا نہيں ہو پاتے ليكن اس كا ادارك بھي ركھتے ہيں۔۔۔ يا پھر وہ مذہب كا دائرہ كار محدود كر ليتے‌ہيں۔۔۔اور اپنے مذہب كي تشريح وہ اپنے مطابق ہي كر ليتے ہيں۔

اس تينوں گروہوں كے‌درميان باہم زور آزمائي اب بات پر چلتي رہتي ہے كہ ان كے‌نظريات كے‌مطابق ہي بقيہ لوگ بھي زندگي گزاريں۔۔۔ چنانچہ وہ اپنے مقاصد كو حاصل كرنے كے لئے اپنے اپنے طريقے سے عمل پيرا ہيں۔
لہذا اس وقت دين داري اور بے ديني كے ساتھ ساتھ مذہب اور لا مذہب كي جنگ كا طبل بج چكا ہے۔۔۔۔ لا مذہب طبقہ اس كوشش ميں ہے كہ دنيا سے ہر مذہب كو ہي ختم كرنے كي كوشش كي جائے ۔۔۔۔۔۔انسانيت سے بڑھ كر كوئي مذہب نہيں۔۔۔۔۔۔ كا نعرہ بھي اسي سلسلہ كي ايك كڑي ہے۔۔۔ جي كو مختلف مواقع ميں دلفريب بنا كر دنيا كے سامنے پيش كيا جاتا ہے۔۔۔
اس نعرہ كو لا دين طبقہ تو اپنے‌مقاصد كے حصول كے لئے استعمال كر رہي رہا ہے۔۔۔ مگر ساتھ ہي چونكہ وہ اس كو دلفريب انداز ميں پيش كر رہے ہيں ۔۔۔ اس لئے دوسرا بے‌دين طبقہ بھي اس نعرہ كي چكا چوند سے متاثر نظر آتا ہے۔۔۔

حلانكہ دنيا كا كوئي بھي مذہب ہو۔۔۔ انسانيت كے خلاف نہيں ہے۔۔۔ آپ كسي بھي مذہب كا جائزہ ليں اس كي تمام تر تعليمات اسي نقطہ كے گرد گھومتي ہيں كہ انسانيت كو فائدہ كس طرح پہنچايا جا سكتا ہے اور كس طرح بہتر سے بہتر طريقہ سے‌ايك انسان كي خدمت كي جا سكتي ہے۔۔۔۔

بھائيوں۔۔۔۔۔ كسي بھي مذہب ميں‌اس كي مذہبي تعليمات پر عمل كرنا الگ بات ہے۔۔۔۔۔‌اور اس مذہب كے حامل فراد كي مدد كرنا۔۔۔ اس كا خيال كرنا الگ بات ہے۔۔۔۔۔ دونوں كو ملا كر يہ نتيجہ اخذ كرنا كہاں سے‌درست ہو گيا كہ انسانيت سے بڑھ‌كو كوئي مذہب نہيں۔۔۔۔۔
كيا مجھے‌كوئي بات سكتا ہے۔۔۔۔۔‌كہ دنيا كہ وہ كون سا مذہب ہے جن نے انسانيت كي خدمت كي اجازت نہيں‌دي ہے۔۔۔۔‌يا جس نے‌كہا ہو كہ دوسرے مذہب كے‌پيروكاروں كي خدمت كرنا منع ہے۔۔۔۔كم از كم ميرے علم ميں تو ايسا كوئي مذہب نہيں ہے۔


شكريہ۔

Last edited by شمشاد احمد; 26-04-11 at 09:57 AM.
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (28-04-11), ننھا بچہ (30-04-11), موجو (30-04-11), مرزا عامر (26-04-11), عبیداللہ عبید (26-04-11), عبداللہ حیدر (28-04-11)
پرانا 26-04-11, 11:17 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایدھی صاحب کی خدمات اپنی جگہ لیکن بعض اوقات ہوتا ایسا ہے کہ اس طرح کی مشہور لوگوں سے جب کوئی ایسا سوال پوچھ لیا جائے جو ان کا میدان نہیں اور جس بارے میں گفتگو کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی تو وہ خاموشی کے بجائے اپنے مبلغ علم کے مطابق کسی رائے کا اظہار کر دیتے ہیں۔
کیوں کہ لا علمی کا اعتراف کر کے معذرت کر لینے کے لئے بہت بڑا ظرف چاہیئے ہوتا ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتا۔
تو جب ہر سوال کا جواب دینے کی کوشش کی جائے تو پھر اس طرح کے بیانات سامنے آ جاتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (28-04-11), مرزا عامر (26-04-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (26-04-11), عبدالقدوس (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 12:46 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=شمشاد احمد;404542]دنيا ميں بسنے والے تمام افراد كااگر مذہبي نقطہ نظر سےجائزہ ليا جائے تو ميرا خيال ہے ہم انہيں تين قسموں ميں منقسم كر سكتے ہيں۔۔۔ مذہب كے حوالے سے‌اس وقت دنيا ميں‌تين اہم نظريات كے حامل افراد پائے‌جاتے ہيں۔

بہت اعلئ!
اب سوال يہ ہے کہ لامذہب، مذہبی، اور بے دين افراد کو معاشرتی دھارے ميں لا کر انہيں معاشرے کی بہتری کے ليے کيسے استعمال کيا جاۓ! کيونکہ پاکستان مزید دہشت گردی کا متحمل نہيں ہے!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (29-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:30 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=اوارا اجنبی;405236]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
دنيا ميں بسنے والے تمام افراد كااگر مذہبي نقطہ نظر سےجائزہ ليا جائے تو ميرا خيال ہے ہم انہيں تين قسموں ميں منقسم كر سكتے ہيں۔۔۔ مذہب كے حوالے سے‌اس وقت دنيا ميں‌تين اہم نظريات كے حامل افراد پائے‌جاتے ہيں۔

بہت اعلئ!
اب سوال يہ ہے کہ لامذہب، مذہبی، اور بے دين افراد کو معاشرتی دھارے ميں لا کر انہيں معاشرے کی بہتری کے ليے کيسے استعمال کيا جاۓ! کيونکہ پاکستان مزید دہشت گردی کا متحمل نہيں ہے!
جناب آپ کی سوچ اچھی ہے کہ سب کو مُعاشرتی دھارے میں لاکر معاشرے میں بہتری لائی جائے۔ مگر
آپ خود سوچیں کے جملہ کی ذرا سی ہیر پھیر اس معاشرتی دھارے کو نقصان پہنچاتی ہے۔ "انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے۔" دیکھئے پہلے تو اس جملے نے مذہبی لوگوں پر چوٹ لگائی۔ کہ یکسر مذہب کی تعریف ہی بدل کر رکھ دی۔ پھر لامذہب کو مذہب کا درس دیا۔ جو کہ مذہب کو مانتا ہی نہیں۔ غرض کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پھر کم از کم ایسی بات کی جائے جو سب میں مشترک ہو۔ وہ اسی جملہ میں پایا جاتا ہے۔ یعنی اگر وہ انسانیت کا درس ضرور دیتے مگر نئے مذہب کی بنیاد نہ رکھتے۔ صرٍف اتنا کہ دیتے کے انسانیت کی خدمت ایک عظیم کارِ خیر ہے۔
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (29-04-11)
پرانا 28-04-11, 05:46 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تو جب ہر سوال کا جواب دینے کی کوشش کی جائے تو پھر اس طرح کے بیانات سامنے آ جاتے ہیں۔
اور میڈیا اپنا TRP بڑھانے کے لئے جان بوجھ کر ایسے سوال پوچھتا ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 01:45 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=اوارا اجنبی;405236]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
دنيا ميں بسنے والے تمام افراد كااگر مذہبي نقطہ نظر سےجائزہ ليا جائے تو ميرا خيال ہے ہم انہيں تين قسموں ميں منقسم كر سكتے ہيں۔۔۔ مذہب كے حوالے سے‌اس وقت دنيا ميں‌تين اہم نظريات كے حامل افراد پائے‌جاتے ہيں۔

بہت اعلئ!
اب سوال يہ ہے کہ لامذہب، مذہبی، اور بے دين افراد کو معاشرتی دھارے ميں لا کر انہيں معاشرے کی بہتری کے ليے کيسے استعمال کيا جاۓ! کيونکہ پاکستان مزید دہشت گردی کا متحمل نہيں ہے!
يقين جانئے بھائي پاكستان كو دہشت گردي سے نہيں بے ديني سے خطرہ ہے۔۔۔۔اس دہشت گردي كي رٹ كو اب ختم ہو جانا چاہے۔۔۔۔
آپ ٹھنڈے دل سے ايك فہرست بنائيں جس ميں پاكستان كے تمام سلگتے ہوئے مسائل كا احاطہ كريں۔۔۔۔۔۔‌اور پھر اسي ٹھنڈے دل كے ساتھ ساتھ خالي الدماغ ہو كر سوچيں‌كہ آخر ان مسائل كي جڑ كيا ہے۔۔۔۔‌؟‌كيوں يہ مسائل ختم نہيں ہو رہے۔۔۔۔‌اور كس طرح يہ ختم ہو سكتے ہيں۔۔۔۔۔۔ تمام جوابات ميں جو قدر مشترك ملے گي وہ يہي ہو گي كہ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسائل كي جڑ دين سےدوري۔۔۔۔۔ اور مسائل كا حل اللہ كے احكام كو بلا چوں‌چراں تسليم كرنے ميں ہے۔۔۔۔۔۔ ورنہ صدياں گزر جائيں‌گي اور ہم يوں ہي الجھے رہيں‌گے۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (30-04-11), حیدر (30-04-11)
جواب

Tags
ہوگا۔, ہونا, کھل, کروڑوں, پہلے, پاکستانیوں, لیکن, نزدیک, مانتا, مذہب, مذہبی, مسلمانوں, مشروط, معلوم, ایدھی, انکشاف, انسانیت, بہتر, جائے, خیال, خدمت, دیکھا, رکھنا, عبدالستار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger