واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مذہبی تنظیم کے رہنما علامہ حیدری ہلاک!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-09, 04:32 PM   #1
مذہبی تنظیم کے رہنما علامہ حیدری ہلاک!!
وجدان وجدان آف لائن ہے 17-08-09, 04:32 PM

شکریہ : اردو ٹائمز


خیر پور :

خیرپور میں پیر جو گوٹھ کے قریب فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے سربراہ علامہ علی شیر حیدری اور انکے ساتھی جاں بحق ہوگئے جبکہ محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہوگیاجس کی شناخت ہوگئی ہے۔ علامہ علی شیر حیدری اور ا ن کے ساتھی ایک جلسے میں شرکت کے بعد پیر جو گوٹھ سے خیرپور جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے حملہ آوروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مذہبی تنظیم کے سربراہ علامہ علی شیر حیدری اور ان کے ساتھی امتیاز پھلپوٹوجاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ علامہ کے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی پی او خیرپور نے بھی واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ علامہ علی شیر حیدری ساتھیوں کے ہمراہ جلسے سے واپس جارہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس وہ خود اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ ان کا کہنا تھاکہ واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور سیکورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ امن وامان کی صورتحال قابو میں ہے۔ ڈی پی اوکے مطابق علامہ علی شیر حیدری کے گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حملہ آور کی اوشاق علی جاگیرانی کے نام سے شناخت ہوگئی ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 792
5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), Real_Light (19-08-09), sahj (19-08-09), فیصل ناصر (18-08-09), ابو عمار (19-08-09)
پرانا 17-08-09, 04:45 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ اللہ تعالٰی مولانا علی شیر حیدری رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور مولانا صاحب کی دینی خدمات کی مولانا مرحوم کو بہترین جزاء عطاء فرمائے،مولانا کو جنت الفردوس میں آعلٰی مقام عطاء فرمائے اور مولانا علی شیر حیدری رحمتہ اللہ علیہ کو شہید کرنے والے کائینات کے غلیظ ترین جانوروں کو اور ان کے مقاصد کو نیست و نابود فرمائے،اور مسلمانوں کو اس شدید صدمے پر صبر پر استقامت عطاء فرمائے،
آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), فیصل ناصر (18-08-09), وجدان (17-08-09), مباح (19-08-09), ابو عمار (19-08-09)
پرانا 17-08-09, 05:09 PM   #3
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
Student آف لائن ہے  
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 17-08-09, 08:06 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 436
شکریہ: 37
12 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نےکیاکیاتھا بھائی طالب علم میں ذرا نیاہوں
ابوالعرق آف لائن ہے  
ابوالعرق کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 17-08-09, 08:10 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منافرف اور اشتعال انگیزی میں‌ ان کا کوئی ثانی نہیں‌ تھا۔ ویسے کوئی زمین کے جھگڑے کی بات بھی چل رہی تھی جیو پر۔

واللسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (17-08-09), rana ammar mazhar (14-02-12), Student (18-08-09)
پرانا 17-08-09, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تفرقہ بازی جوکم ہوئی "خس کم جہاں پاک
muhammad asif virani آف لائن ہے  
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 17-08-09, 10:37 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویرانی بھائی تفرقہ بازی تو بات چیت سے ہی کم ہو گی۔
ایک دوسرے کے بندے مارنے سے نہیں۔اگر کل کو اس تنظیم نے دوسرے گروہ کا کوئی بندا مار دیا تو آپ کا کیا تبصرہ ہو گا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 17-08-09, 10:43 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,448
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
تفرقہ بازی جوکم ہوئی "خس کم جہاں پاک
سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ ایک طرف آپ دوسروں کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں دوسری جانب اس قسم کے بیانات جاری کرتے ہیں جو جلتی پر آگ کا کام دیتے ہیں۔ قتل ناحق جس کا بھی ہو غلط ہے۔ اس کے جواب میں اگر کہا جائے کہ نشتر پارک میں اس سے زیادہ "خس" پاک ہوا تھا تو آپ کو کیسا لگے گا؟ یہی بھائی چارے کا درس ہے جس کا آپ پرچار کرتے ہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
16 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), bossrashid (29-10-11), rana ammar mazhar (14-02-12), sahj (18-08-09), فیصل ناصر (18-08-09), چیتا چالباز (20-08-09), موجو (20-08-09), مباح (19-08-09), مزمل فاروق (18-08-09), مسٹر شیف (17-08-09), آبی ٹوکول (18-08-09), ابو عمار (19-08-09), ابوسعد (22-04-11), تفسیر حیدر (17-08-09), حیدر (25-04-11), شمشاد احمد (29-04-11)
پرانا 18-08-09, 05:42 AM   #9
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ویرانی بھائی تفرقہ بازی تو بات چیت سے ہی کم ہو گی۔
ایک دوسرے کے بندے مارنے سے نہیں۔اگر کل کو اس تنظیم نے دوسرے گروہ کا کوئی بندا مار دیا تو آپ کا کیا تبصرہ ہو گا۔
جناب والا کل کو مار دیا والی کون سی بات ہے تاریخ کی ورق گردانی کریں تو جتنی تباہی فرقہ وارنہ اس گروہ نے پھیلائی ہے شاید ہی کسی نے مذہبی انتہا پسندی میں اتنے لوگ مارے۔ ساری دنیا جانتی ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر;
سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ ایک طرف آپ دوسروں کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں دوسری جانب اس قسم کے بیانات جاری کرتے ہیں جو جلتی پر آگ کا کام دیتے ہیں۔ قتل ناحق جس کا بھی ہو غلط ہے۔ اس کے جواب میں اگر کہا جائے کہ نشتر پارک میں اس سے زیادہ "خس" پاک ہوا تھا تو آپ کو کیسا لگے گا؟ یہی بھائی چارے کا درس ہے جس کا آپ پرچار کرتے ہیں؟
جب بے گناہ لوگوں کو قتل کراونے والے ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر یہی مثال ہوگی۔میں تو طالب علم ہوں آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ لازمی نہیں اک مثال ہر جگہ فٹ آئے۔ نشتر پارک کے بے گناہوں کی شہادت اور اک قتلوں کے سردار کے قتل میں بہت فرق ہوتا ہے۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-08-09), rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 18-08-09, 09:38 AM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
جناب والا کل کو مار دیا والی کون سی بات ہے تاریخ کی ورق گردانی کریں تو جتنی تباہی فرقہ وارنہ اس گروہ نے پھیلائی ہے شاید ہی کسی نے مذہبی انتہا پسندی میں اتنے لوگ مارے۔ ساری دنیا جانتی ہے۔

جب بے گناہ لوگوں کو قتل کراونے والے ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر یہی مثال ہوگی۔میں تو طالب علم ہوں آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ لازمی نہیں اک مثال ہر جگہ فٹ آئے۔ نشتر پارک کے بے گناہوں کی شہادت اور اک قتلوں کے سردار کے قتل میں بہت فرق ہوتا ہے۔

جناب اسٹوڈنٹ آپ انتہائی غلط بات کر رہے ہیں اگر آپ اس طرح ہمارے پیارے کی شہادت پر شہید ہونے والے کی شان میں تبررہ کرو گے تو اور تو کچھ نہیں آپ کے اندر کا بغض ہی کھل کر سامنے آیا ھے، سمجھے،
اور آپ کو یا کسی کو بھی کسی بھی مزہبی شخصیت پر اس طرح تبررہ نہیں کرنا چاہیئے، اگر ایسا کرو گے تو میں بھی ویسا کر سکتا ہوں،
اور جن کو آپ بے گناہ کہہ رہے ہو وہ صحابہ کرام کو گالیاں اور امہات المومنین پر بھونکا کرتے تھے، اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم تک پر بکواس کرتے تھے اور کرتے ہیں ، اگر ایسے لوگوں کو آپ جیسے لوگ بے گناہ مانتے ھو تو مانو ، میں تو ان کو مرتد اور واجب القتل مانتا ھوں،

اور رہی بات کہ مولانا مرحوم نے تباہی بھیلائی اور فرقہ پرستی پھیلائی تو جناب ہوش کریں اور کسی اچھے استاد کی صحبت اختیار کریں ،
مولانا نے یا ان کی جماعت نے تباہی نہیں پھیلائی ، مولانا نے اور ان کی جماعت اور جماعت کے دوسرے شہداء اور علماء کرام نے ایک بہت بڑے فتنے کو جو کہ آج کا فتنہ نہیں لیکن وہ فتنہ تکیہ کے پردے میں چھپ کر ہمارے دین کو تباہ کرنے کے درپے تھا اس فتنے کا زور توڑا ھے، اور مسلمانوں میں شعور پیدہ کیا کہ وہ کفر اور اسلام میں فرق کو سمجھیں ، مثال کے طور پر ایک گروہ صحابہ کرام رضون اللہ علیہ کو گالیاں دیتا ھے اس گروہ کی حقیقت کو آشکارہ کیا اور جیسا کہ اس غلیظ گروہ کی غلیظ بکواسات صحابہ کے بارے میں زور و شور سے جاری تھیں ان کے آگے بند باندھنے میں بھی مولانا علی شیر حیدری اور ان کے رفقاء کی قربانیاں ہیں،
جناب اسٹوڈنٹ اور دوسرے احباب جو مولانا پر تنقید کرنا اپنے لئے ثواب گردانتے ہیں ان کی خدمت میں عرض ھے کہ آپ جو مولانا پر بے جا اور صرف اپنی جھوٹی ضد کی وجہ سے تفرقہ بازی کی تہمت لگا رہے ہو ، تو کیا آپ لوگ خود تفرقہ بازی کے مرتکب نہیں ہو رہے کہ ایک شہید ہونے والی شخصیت پر اپنا بغض پیش کیا جا رہا ھے؟ افسوس
میری درخواست ھے آپ لوگوں سے کہ یا تو مولانا کی زات پر بے جا اور صرف اپنے دلی بغظ کی وجہ سے الزامات نہ لگائیں ، اگر ایسا کریں گے تو پھر میں بھی ویسا ھی کروں گا اور پھر بتاؤں گا کے فلاں کے کیا کرتوت تھے اور فلاں نے صحابہ کی شان میں اپنی غلیظ زبان سے کیا بکواس کی تھی، اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی مسلمان کسی ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گالی برداشت کر سکتا ھو، جو کسی ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تکفیر کرتا ھے وہ کائنات کا غلیظ ترین بدترین کافر ھے،جی ہاں کیا کسی ایسے جانور کو کوئی بھی مسلمان مان سکتا ھے، جن جانوروں کا عقیدہ ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پردہ فرماتے ہی تمام کے تمام صحابہ (نعوذبااللہ) مرتد ہو گئے تھے، ایسے جانوروں کی نشاندہی کی تھی مولانا مرحوم اور مولانا کے عظیم رفقہ نے ، اللہ مرحوم پر اور مرحوم کے ساتھی شہداء پر اپنی رحمتیں برسائے اور ان کے درجات بلند کرے، آمین

Last edited by sahj; 18-08-09 at 11:39 AM.
sahj آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), چیتا چالباز (20-08-09), مباح (19-08-09), ابو عمار (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:48 AM   #11
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس موقع پر ایک ہی بات کہوں گا اور اگر آپ لوگ پھر بھی اس بحث اور لڑائی سے باز نا آئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اللہ ہی حافظ ہے۔

قرآن پاک کی آیت کا ترجمہ ہے کہ:
"اور مرے ہووں کو برا مت کہو، کیوں کہ وہ اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں"
وجدان آف لائن ہے  
14 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), rana ammar mazhar (14-02-12), sahj (18-08-09), فیصل ناصر (18-08-09), چیتا چالباز (20-08-09), موجو (20-08-09), مزمل فاروق (18-08-09), ابو عمار (19-08-09), ابن جلال (18-08-09), ابن حسن (18-08-09), تفسیر حیدر (18-08-09), سحر (18-08-09), شمشاد احمد (29-04-11), عبداللہ حیدر (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:53 AM   #12
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم لوگوں کی انہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا میں یہ ہو رہا ہے مسلمانوں کے خلاف، اسلام کے خلاف ذرا اپنے ضمیر جگانے کے لیئے (معذرت کے ساتھ

اس کو بھی وزٹ کر کے دیکھیں۔

آئیں مل کر یہودیت کے خلاف جہاد کریں
وجدان آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (18-08-09), ایس اے نقوی (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:25 AM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
تفرقہ بازی جوکم ہوئی "خس کم جہاں پاک

شاباش جناب ویرانی صاحب آپ سے یہ ہی امید تھی،
sahj آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), ابو عمار (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:29 AM   #14
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
منافرف اور اشتعال انگیزی میں‌ ان کا کوئی ثانی نہیں‌ تھا۔ ویسے کوئی زمین کے جھگڑے کی بات بھی چل رہی تھی جیو پر۔

واللسلام

آپ کے اندرونی خیالات بھی جان کر کوئی خاص حیرت نہیں ہوئی، آپ کا شکریہ اصلیت بتانے کا،
sahj آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), موجو (20-08-09), منتظمین (18-08-09), مباح (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:55 AM   #15
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,448
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جب بے گناہ لوگوں کو قتل کراونے والے ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر یہی مثال ہوگی۔میں تو طالب علم ہوں آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ لازمی نہیں اک مثال ہر جگہ فٹ آئے۔ نشتر پارک کے بے گناہوں کی شہادت اور اک قتلوں کے سردار کے قتل میں بہت فرق ہوتا ہے۔
سلیم قادری بھی شاید وہیں قتل ہوئے تھے۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فرقہ واریت, پیارے, پاک, لوگ, موقع, منتقل, معذرت, اللہ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, دل, درخواست, دعا, سردار, شناخت, علی, صورتحال, صبر, صحابہ, صحابی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger