واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مراعاتی پیکیج کے باوجود یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی،ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-08, 06:41 PM   #1
مراعاتی پیکیج کے باوجود یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی،ایران
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 21-06-08, 06:41 PM

ویانا. .. . .. ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی جانب سے مراعاتی پیکیج کی پیشکش کے باوجود یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی۔ویانا میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کے سفیر علی اصغر سلطانیہ نے ایک انٹر ویو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران یورینیم کی افزودگی جاری رکھے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کسی صورت اپنا ایٹمی پروگرام ترک نہیں کرے گا۔ عالمی طاقتوں نے ایران کو ایٹمی پروگرام سے متعلق ابتدائی بات چیت اوریورنیم کی افزودگی ترک کرنے کے عوض اقتصادی مراعات دینے کی پیش کش کی ہے ۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 182
Reply With Quote
جواب

Tags
ایران, اسلامی, ترک, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائنزواٹرپینٹنگ زارا دلچسپ اور عجیب 0 21-02-11 04:16 PM
کھیل کا زوال محمد الیاس کھیل اور کھلاڑی 0 14-11-09 10:54 AM
ایران یورینئم افزودگی اور مغربی ممالک Real_Light خبریں 4 14-10-09 05:04 PM
دعا کی پر زور اپیل معظم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 44 09-09-09 10:19 PM
کراچی:ریس کورس روڈ پر زور دار دھماکہ، ریلوے اسپتال کی دیوار منہدم عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger