واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مراکش کا بے نظیر کی شہادت پر اظہار ہمدردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:11 AM   #1
مراکش کا بے نظیر کی شہادت پر اظہار ہمدردی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:11 AM

مراکش کا بے نظیر کی شہادت پر اظہار ہمدردی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) مراکش نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی سفاکانہ حملے میں قتل کی پُر زور مذمت کی ہے۔ سلطنت مراکش نے اپنے جاری کردہ بیان میں اعادہ کیا ہے کہ پاکستان میں امن و استحکام اور برادر ملک کے لوگوں کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ جاری سیاسی عمل کی کامیابی کی خواہاں ہے۔ سلطنت مراکش نے پاکستان کے عوام اور شہید بے نظیر بھٹو کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 350
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger